اسد شفیق نے 29 گیندوں پر صرف 3 اسکور بنائے ہیں۔
آپ لوگوں کو کیسی جلدی ہےیہی نظر آ رہا ہے کہ اسد شفیق مصباح الحق کی ٹُک ٹُک کا ریکارڈ آج توڑ دے گا۔
آپ لوگوں کو کیسی جلدی ہے! !!
آج ابھی دوسرا دن ہے ۔۔۔ ۔اگر ہماری بیٹنگ کچھ دیر رُک رہی ہے تو دیکھنے میں کوئی مضائقہ نہیں !!! :-پی
![]()
آپ لوگوں کو کیسی جلدی ہے! !!
آج ابھی دوسرا دن ہے ۔۔۔ ۔اگر ہماری بیٹنگ کچھ دیر رُک رہی ہے تو دیکھنے میں کوئی مضائقہ نہیں !!! :-پی
![]()
مصباح کی سنچری بڑی نایاب چیز ہے اس لئے بے تابی ہو ہی جاتی ہے۔![]()
آپ کا کمینٹ بھی پبلش ہو گیا ہے وہاں۔
Nouman: "Guys relax, its end overs of just 2nd Day, Pakistan ahead with 100+ runs, Is there really any need to take risks?"