پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز

شمشاد

لائبریرین
محمد احمد بھائی وہ 231 اسکور کی برتری حاصل کر چکے ہیں اور ابھی ان کے 5 کھلاڑی باقی ہیں۔

آپ کی رائے میں کیا ہو گا؟
 

شمشاد

لائبریرین
میچ کے چوتھے دن کے اختتام پر سری لنکا نے اپنی دوسری اننگ میں 420 اسکور بنائے تھے؛ جبکہ اس کے 5 کھلاڑی ابھی باقی ہیں۔
پاکستان پر 241 اسکور کی برتری ہو گئی ہے۔
اینجلو میتھیو کا انفرادی اسکور 116 ہے۔
 
Top