پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز

شمشاد

لائبریرین
یہ کرکٹ والے بلاول کی جھلک دکھائیں ہمیں بھی۔
یہ رہا

Bilawal-Bhatti.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
میچ کے پہلے دن کھیل ختم ہونے پر

سری لنکا کے تمام کھلاڑی 204 اسکور بنا کر آؤٹ ہوئے۔
جنید خان نے 5 اور بلاول بھٹی نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جبکہ سعید اجمل نے دو شکار کیئے۔

پاکستان نے جواب میں ایک کھلاڑی کے نقصان پر 46 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
Bilawal Bhatti, with Junaid Khan, ran through Sri Lanka after lunch on day one to help Pakistan wrest the early advantage in the Abu Dhabi Test

175573.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
محمد حفیط صرف 11 اسکور بنا کر آؤٹ۔

کیا آج پاکستانی کھلاڑیوں کی لائن لگنی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
مصباح الحق المعروف ٹک ٹک کھلاڑی کریز پر۔

اس وقت دنیائے کرکٹ کے دو بڈھے کریز پر ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میچ کے دوسرے دن کھانے کے وقفے تک پاکستان نے 121 اسکور بنائے تھے اور اس کے تین کھلاڑیآؤٹ ہو چکے تھے۔
 
Top