پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز

ایک اچھی خبر یہ ہے کہ شاہد آفریدی کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔
کورے اینڈرسن نے 36 گیندوں پر سینچری اسکور کی۔
 

شمشاد

لائبریرین
میچ کے دوسرے دن چائے کے وقفے تک پاکستان کے 251 اسکور 3 کھلاڑی آؤٹ۔
پاکستان کو سری لنکا پر 47 اسکور کی برتری حاصل ہےجبکہ 7 وکٹیں باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
مصباح الحق اور یونس خان

175707.jpg
 

محمداحمد

لائبریرین
301/4 پاکستان

یونس خان آؤٹ ہو گئے ہیں 136 رنز بنا کر۔ مصباح 91 رنز پر کھیل رہے ہیں۔

اسد شفیق نئے بیٹس مین
 

محمداحمد

لائبریرین
ایک تبصرہ کرک انفو سے:

Amir: "Misbah's new year resolution is to score his hundred by 2015."

مصباح الحق نے 228 بالز پر 94 رنز بنائے ہیں اب تک۔
 

شمشاد

لائبریرین
مصباح کا انفرادی اسکور ۹۵ ہے۔ ابھی اس کے ہاتھ پر گیند لگی ہے۔ جبکہ آج کے کھیل میں 6.5 اوور باقی ہیں۔
 
Top