اجی اگلے سیشن میں پوری ٹیم کو آؤٹ ہوتا دیکھیں۔۔۔
انیس الرحمن محفلین جنوری 1، 2014 #82 ایک اچھی خبر یہ ہے کہ شاہد آفریدی کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔ کورے اینڈرسن نے 36 گیندوں پر سینچری اسکور کی۔
ایک اچھی خبر یہ ہے کہ شاہد آفریدی کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔ کورے اینڈرسن نے 36 گیندوں پر سینچری اسکور کی۔
محمداحمد لائبریرین جنوری 1، 2014 #83 اچھی خبر تو یہ ہے کہ مصباح اور یونس دونوں کی ففٹی ہو گئیں ہیں۔ بی پاکستانی اینڈ لوَ پاکستانیز
انیس الرحمن محفلین جنوری 1، 2014 #85 محمداحمد نے کہا: یونس خان کی 23 ویں ٹیسٹ سینچری مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسکور وغیرہ ہی بتادیں۔۔ یہاں تو سب بند ہے۔۔۔
محمداحمد نے کہا: یونس خان کی 23 ویں ٹیسٹ سینچری مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسکور وغیرہ ہی بتادیں۔۔ یہاں تو سب بند ہے۔۔۔
محمداحمد لائبریرین جنوری 1، 2014 #86 انیس الرحمن نے کہا: اسکور وغیرہ ہی بتادیں۔۔ یہاں تو سب بند ہے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ Sri Lanka 204 v Pakistan 251/3 پاکستان نے 47 رنز کی لیڈ حاصل کر لی ہے۔ اور اس وقت بریک ہے۔ یونس 103 مصباح 74
انیس الرحمن نے کہا: اسکور وغیرہ ہی بتادیں۔۔ یہاں تو سب بند ہے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ Sri Lanka 204 v Pakistan 251/3 پاکستان نے 47 رنز کی لیڈ حاصل کر لی ہے۔ اور اس وقت بریک ہے۔ یونس 103 مصباح 74
محمداحمد لائبریرین جنوری 1، 2014 #88 انیس الرحمن نے کہا: اسکور وغیرہ ہی بتادیں۔۔ یہاں تو سب بند ہے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج آپ کہاں پکنک منا رہے ہیں جو معلومات تک رسائی نہیں ہو پا رہی ہے؟
انیس الرحمن نے کہا: اسکور وغیرہ ہی بتادیں۔۔ یہاں تو سب بند ہے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج آپ کہاں پکنک منا رہے ہیں جو معلومات تک رسائی نہیں ہو پا رہی ہے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 1، 2014 #89 میچ کے دوسرے دن چائے کے وقفے تک پاکستان کے 251 اسکور 3 کھلاڑی آؤٹ۔ پاکستان کو سری لنکا پر 47 اسکور کی برتری حاصل ہےجبکہ 7 وکٹیں باقی ہیں۔
میچ کے دوسرے دن چائے کے وقفے تک پاکستان کے 251 اسکور 3 کھلاڑی آؤٹ۔ پاکستان کو سری لنکا پر 47 اسکور کی برتری حاصل ہےجبکہ 7 وکٹیں باقی ہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 1، 2014 #90 محمداحمد نے کہا: ویسے اسکور پر یاد آیا کہ یہ شمشاد بھائی کہاں غائب ہیں آج؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈرائیور ڈیوٹی محمد احمد بھائی۔ سمجھا کریں۔
محمداحمد نے کہا: ویسے اسکور پر یاد آیا کہ یہ شمشاد بھائی کہاں غائب ہیں آج؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈرائیور ڈیوٹی محمد احمد بھائی۔ سمجھا کریں۔
محمداحمد لائبریرین جنوری 1، 2014 #91 شمشاد نے کہا: ڈرائیور ڈیوٹی محمد احمد بھائی۔ سمجھا کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 1، 2014 #94 186 اسکور کی پارٹنرشپ ہو گئی ہے جو کہ چوتھی وکٹ کی ایک ریکارڈ پارٹنرشپ ہے۔
محمداحمد لائبریرین جنوری 1، 2014 #95 301/4 پاکستان یونس خان آؤٹ ہو گئے ہیں 136 رنز بنا کر۔ مصباح 91 رنز پر کھیل رہے ہیں۔ اسد شفیق نئے بیٹس مین
301/4 پاکستان یونس خان آؤٹ ہو گئے ہیں 136 رنز بنا کر۔ مصباح 91 رنز پر کھیل رہے ہیں۔ اسد شفیق نئے بیٹس مین
محمداحمد لائبریرین جنوری 1، 2014 #98 ایک تبصرہ کرک انفو سے: Amir: "Misbah's new year resolution is to score his hundred by 2015." مصباح الحق نے 228 بالز پر 94 رنز بنائے ہیں اب تک۔
ایک تبصرہ کرک انفو سے: Amir: "Misbah's new year resolution is to score his hundred by 2015." مصباح الحق نے 228 بالز پر 94 رنز بنائے ہیں اب تک۔
بھلکڑ لائبریرین جنوری 1، 2014 #99 محمداحمد نے کہا: ارے یہ تو لائیو میچ ہی لگا دیا آپ نے بھلکڑ بھائی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بابا جی کی سینچری ہونے والی ہے ناں!! احمد بھائی سمجھا کریں!!!
محمداحمد نے کہا: ارے یہ تو لائیو میچ ہی لگا دیا آپ نے بھلکڑ بھائی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بابا جی کی سینچری ہونے والی ہے ناں!! احمد بھائی سمجھا کریں!!!
شمشاد لائبریرین جنوری 1، 2014 #100 مصباح کا انفرادی اسکور ۹۵ ہے۔ ابھی اس کے ہاتھ پر گیند لگی ہے۔ جبکہ آج کے کھیل میں 6.5 اوور باقی ہیں۔