بھنگڑا
مجھ سے اچھا کون ڈال سکتا ہے کہاں ڈالنا ہے اگر تھوڑا ڈالنا ہے تو گلاس ٹھیک رہے گا اور اگر زیادہ ڈالنا ہے تو پھر کوئی اور برتن دیکھنا پڑے گا
![]()
وقت تو لگے گا سیکھنے میںزین میاں پر تمہارے "اتن/اتنڑ" کا کیا بنا ؟
مع السلام

ایسا ہی ہوتا ہے باجو گھر کے فنکشنز میں ۔۔۔ بس آپ سنیں سب کی اور کریں اپنی جو دل چاہے ۔۔۔
ابھی تو سعود بھیا کی شادی میں ۔۔ ارام ارام سے مناتے رہیں گے یہاں ۔۔۔۔ بس آپ بھی ساتھ دیتی رہیئے گا ۔۔۔![]()
۔۔۔ ورنہ تو جس مہینے کی ڈیٹ کوئی سی بھی سوچی اُس میں ایک بھانجا کہیں ٹرپ ِ پے آتا ہے تو دوسرا جارہا ہوتا ہے ۔۔وہ لوٹتا ہے تو بھانجیاں اپنے اپنے ٹرِ پ پے نکل رہی ہوتیں ہیں ۔۔جب وہ لوٹتیں ہیں تو سس دوسری جانے کو تیار ہوتیں ہیں ۔۔اب مجھے سب سے ڈانٹ پڑرہی تھی کہ رکھو کوئی تاریخ اور کرو منگنی کی رسم ۔۔اور جب تاریخ رکھینے کا وقت آیا تو سب کا منہ بنا کہ اِس تاریخ کو تو وہ آؤٹ آف کنٹری ہونگے ۔ اسلئے اگر میں سب کو دیکھ دیکھ کر رکھتی ہوں تو تب اگلے سال ہی ہوگی ۔ اسلئے میں نے جو شامل ہوتا ہے ہو ۔۔جو نہیں شامل وہ نا سہی
اور تاریخ طے کردی ۔۔
۔۔ کی میں نے بھی وہی ہے جو میرا دل کہتا ہے ۔ اور جیسے کہتا ہے میں نے ویسے ہی کیا ہے ۔ سنی سب کی ہے مگر کی اپنی مرضی 
باجو، ہاں ضرور لائیں نا۔۔سعود بھیا نے بہت غلط وقت پر تاریخ رکھ دی ہے۔۔۔
اور میں پڑھ رہی ہوں نا۔۔پریزنٹیشن بنا رہی تھی۔۔ایک وہ بھی رہتی ہے ابھی۔۔لیکن ساتھ ساتھ محفل پر بھی آنکھ رکھی ہوئی ہے۔۔جب بریک لیتی ہوں تو یہاں دیکھ لیتی ہوں۔
میرا دل کر رہا ہے۔۔میں اپنے ٹیبل کی تصویر بناؤں۔۔کتابیں ایسی کھولی ہوئی ہیں۔۔جیسے میں نے پہلے نمبر پر آنا ہو۔![]()
۔۔۔
کتابیں تو اِدھر بھی کھلی رہتی ہیں مگر میرا بھی اب پڑھنے کو دل نا چاہتا
۔۔۔ قسم سے پڑھنے کی کوئی بھی چیز ہو سستی آڑے آجاتی ہے یا نیند ۔ 

زہرا بٹیا بہت بہت شکریہ ویسے آپ نے شادی کے لئے کپڑے کون کون سے تیار کرائے؟ ان کی تصویریں نہیں دکھائیں اب تک۔

ابن سعید بھائ گانا گاتے ہوئے !
ارے لتا ہے سعود بھائی تو مہنہ بھر پہلے ہی مایوں بیٹھ گے ہیں دلہے بھائی کا کوئی اتا پتاہی نہیں ہے![]()
مجھ سے بھی کہی آپ لڑائی نا کرنے لگ جائے اس لیے پہلے ہی بتا رہا ہوں ایک سال بعد میری شادی ہےشکر ہے مجھے یہ خبر سعود نے پہلے ہی دے دی تھی اس لیے پہلی بار میرا سعود لڑائی اور شکوے سے بچ گیا۔
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔اللہ مبارک کرے۔ شادی کے بعد بھائی بہنوں کو بھول جاتے ہیں۔ خبردار جو ایسا کیا تو![]()

مجھ سے بھی کہی آپ لڑائی نا کرنے لگ جائے اس لیے پہلے ہی بتا رہا ہوں ایک سال بعد میری شادی ہے![]()