مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

فلک شیر

محفلین
مرشد کو بارِ دگر شادی خانہ آبادی پہ ہدیہ تبریک اور ڈھیروں دعائیں ...............
اللہم یبارک فیک ..................:):):)
 
الشفاء

لائبریرین
قافلہء سخت جاں میں خوش آمدید بھیا۔۔۔

اللہ عزوجل آپ کے ہمت و حوصلے میں اضافہ فرمائے۔۔۔ آمین۔:)
 
عینی شاہ

محفلین
سعود بھائی آپکو شادی کی بہت بہت مبارک ہو ۔۔:) اور شادی کی سالگرہ کی بھی ایڈوانس مبارکباد عینی مینی کی طرف سے ۔:)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
یہ آپ نے دھاگے کے متعلق فرمایا ہے یا شادی کے متعلق؟؟:D
آدھا جملہ پڑھیں گے تو آپ نے کنفیوز تو ہونا ہی ہے :confused4::jokingly: ۔ میں نے یہ دھاگے کے متعلق فرمایا تھا کہ میں ادھر کیوں نہیں آئی ۔ سب نے شادی کے گانے بھی گا لیے اور کھانے بھی کھا لیے اور مجھے خبر ہی نہیں ہوئی۔ :idontknow:
 
شمشاد

تو پھر غلطی کس کی ہوئی؟ سعود بھائی کی ناں۔
 
Top