مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
اس میں شکایت لگانے کی کیا بات ہے۔ گرمیوں میں کبھی کبھار بھنگ کے پکوڑے کھا لینے چاہییں۔

اب معلوم نہیں کراچی میں یہ ملتی بھی ہے کہ نہیں، پنجاب کے کئی دیہاتوں میں یہ ایک خود رو پودے کی طرح اُگتی ہے۔ اس کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے۔ اس میں بادام اور دودھ ڈال کر خوب گھوٹ کر پیتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
:grin:بھنگڑا :) مجھ سے اچھا کون ڈال سکتا ہے کہاں ڈالنا ہے اگر تھوڑا ڈالنا ہے تو گلاس ٹھیک رہے گا اور اگر زیادہ ڈالنا ہے تو پھر کوئی اور برتن دیکھنا پڑے گا :grin:

بھنگڑے کا گلاس یا برتن سے کیا تعلق ہے؟ کچھ ہمیں بھی تو بتائیں۔
 

زونی

محفلین

بہت مبارک ہو سعود یہ میں کیا سن رہی ہوں آپ گھوڑی پہ چڑھنے جا رہے ہیں ، اس عمر میں تو بس پہ چڑھنا ایک مسئلہ بن جاتا ھےگھوڑی تو پھر گھوڑی ہوتی ھے :grin: :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
تو گھوڑی کون سا خود سے چھلانگ لگا کر چڑھنا ہے، ان کے ہم عمر مل ملا کر چڑھا ہی دیں گے۔
 

تیشہ

محفلین
ایسا ہی ہوتا ہے باجو گھر کے فنکشنز میں ۔۔۔ بس آپ سنیں سب کی اور کریں اپنی جو دل چاہے ۔۔۔:tongue:

ابھی تو سعود بھیا کی شادی میں ۔۔ ارام ارام سے مناتے رہیں گے یہاں ۔۔۔۔ بس آپ بھی ساتھ دیتی رہیئے گا ۔۔۔ :lovestruck:



:battingeyelashes:
وہی کیا ہے سارہ جو میرا دل چاہا ہے :battingeyelashes: ۔۔۔ ورنہ تو جس مہینے کی ڈیٹ کوئی سی بھی سوچی اُس میں ایک بھانجا کہیں ٹرپ ِ پے آتا ہے تو دوسرا جارہا ہوتا ہے ۔۔وہ لوٹتا ہے تو بھانجیاں اپنے اپنے ٹرِ پ پے نکل رہی ہوتیں ہیں ۔۔جب وہ لوٹتیں ہیں تو سس دوسری جانے کو تیار ہوتیں ہیں ۔۔اب مجھے سب سے ڈانٹ پڑرہی تھی کہ رکھو کوئی تاریخ اور کرو منگنی کی رسم ۔۔اور جب تاریخ رکھینے کا وقت آیا تو سب کا منہ بنا کہ اِس تاریخ کو تو وہ آؤٹ آف کنٹری ہونگے ۔ اسلئے اگر میں سب کو دیکھ دیکھ کر رکھتی ہوں تو تب اگلے سال ہی ہوگی ۔ اسلئے میں نے جو شامل ہوتا ہے ہو ۔۔جو نہیں شامل وہ نا سہی :party: اور تاریخ طے کردی ۔۔:battingeyelashes:
اب میں ریلیکس ہوں :party: ۔۔ کی میں نے بھی وہی ہے جو میرا دل کہتا ہے ۔ اور جیسے کہتا ہے میں نے ویسے ہی کیا ہے ۔ سنی سب کی ہے مگر کی اپنی مرضی :grin:
 

تیشہ

محفلین
باجو، ہاں ضرور لائیں نا۔۔سعود بھیا نے بہت غلط وقت پر تاریخ رکھ دی ہے۔۔۔:(
اور میں پڑھ رہی ہوں نا۔۔پریزنٹیشن بنا رہی تھی۔۔ایک وہ بھی رہتی ہے ابھی۔۔ :( لیکن ساتھ ساتھ محفل پر بھی آنکھ رکھی ہوئی ہے۔۔جب بریک لیتی ہوں تو یہاں دیکھ لیتی ہوں۔
میرا دل کر رہا ہے۔۔میں اپنے ٹیبل کی تصویر بناؤں۔۔کتابیں ایسی کھولی ہوئی ہیں۔۔جیسے میں نے پہلے نمبر پر آنا ہو۔ :blushing:



کیا پتا پہلے نمبر پے آ ہی جاؤ :party: ۔۔۔ :chatterbox: کتابیں تو اِدھر بھی کھلی رہتی ہیں مگر میرا بھی اب پڑھنے کو دل نا چاہتا :tongue: ۔۔۔ قسم سے پڑھنے کی کوئی بھی چیز ہو سستی آڑے آجاتی ہے یا نیند ۔ :yawn:
مگر تم پڑھ لو کیا پتا اول آ ہی جاؤ ۔۔۔آل دی بیسٹ :party:
 

زین

لائبریرین
پہ ‌بسم اللہ قدم (قدم )رواخہ(اٹھائو) شائستہ (خوبصورت )ناواکئی (دلہن)
 

خورشیدآزاد

محفلین
شادی خانہ آبادی کی تاریخ تہہ ہونے پر پیشگی مبارک ہو جناب، ویسے مجھے حیرت ہے کہ آپ کی اب شادی ہونے والی ہے۔
 

زینب

محفلین
ارے لگتا ہے سعود بھائی تو مہنہ بھر پہلے ہی مایوں بیٹھ گے ہیں دلہے بھائی کا کوئی اتا پتاہی نہیں ہے:rollingonthefloor:
 

فہیم

لائبریرین
ارے لتا ہے سعود بھائی تو مہنہ بھر پہلے ہی مایوں بیٹھ گے ہیں دلہے بھائی کا کوئی اتا پتاہی نہیں ہے:rollingonthefloor:


میں کافی دیر تک سوچتا رہا کہ کہیں تم لتا منگیشر کی بات تو نہیں کررہیں۔
پھر معلوم ہوا کہ تم لگتا ہے لکھنا چاہ رہی تھیں:p

لگتا ہے تم پر بھی فاروق صاحب کا اثر آتا جارہا ہے:rolleyes:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
شکر ہے مجھے یہ خبر سعود نے پہلے ہی دے دی تھی اس لیے پہلی بار میرا سعود لڑائی اور شکوے سے بچ گیا۔

میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔اللہ مبارک کرے۔ شادی کے بعد بھائی بہنوں کو بھول جاتے ہیں۔ خبردار جو ایسا کیا تو :(
مجھ سے بھی کہی آپ لڑائی نا کرنے لگ جائے اس لیے پہلے ہی بتا رہا ہوں ایک سال بعد میری شادی ہے:grin:
 
Top