ون ڈے سیریز

شمشاد

لائبریرین
آج ٹیسٹ میچ کے تیسرا دن اور بھارت نے تو بنگلہ دیش کا بھرتا ہی بنا دیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج آسٹریلیا اور بھارت کا پہلا ون ڈے بنگلور میں کھیلا جا رہا ہے۔
آسٹریلیا نے بھارت کو جیتنے کے لیے 308 سکور کا ہدف دیا ہے۔
مشکل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں، ابھی بہت ون ڈے ہونے ہیں، ویسے آج موقع اچھا تھا آسڑیلیا کے جیتنے کا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان میچ میں سری لنکا نے مقررہ 50 اوور میں 269 سکور بنائے تھے۔ اس کے 7 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔

انگلینڈ 31 اوور، 141 سکور اور 6 کھلاڑی آؤٹ۔ میچ انگلینڈ کے ہاتھ سے گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہارا سا ہارا ہے، ٹھیک ٹھاک ہارا ہے۔ آسڑیلیا نے 306 سکور کا ہدف دے کر آدھا میچ تو پہلے ہی جیت لیا تھا۔
 
Top