ون ڈے سیریز

شمشاد

لائبریرین
235 پر 9 آؤٹ، 50 اوور

اگرچہ سری لنکا کے ٹاپ آرڈر کے کھلاڑی سکور کرنے میں ناکام رہے لیکن بعد میں آنے والے کھلاڑیوں نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔

اب دیکھتے ہیں پاکستان کی ٹیم کیا کرتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی کھلاڑی کریز پر

عمران نذیر اور سلمان بٹ نے شروعات کی
اور عمران نے پہلے ہی اوور میں معروف کو دو چوکے لگا دیئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عمران نذیر رن آؤٹ

مجموعی سکور 53

دس اوور ہونے کو ہیں۔

اب یاسر حمید سلمان کا ساتھ دینےکو۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیجیئے سلمان بھی رن آؤٹ

ایسی کیا جلدی لگی ہوئی ہے ان کو؟

89 پر 3
21 اوور

اب شعیب ملک یوسف کے ساتھ
 

شمشاد

لائبریرین
یوسف کلین بولڈ

اب کامران اکمل

111 پر 4
3۔26 اوور
میچ گڑ بڑ ہوتا نظر آ رہا ہے۔
 

پاکستانی

محفلین
مبارک باد
party3.gif


5 وکٹ سے پاکستان نے یہ میچ جیت لیا
 

شمشاد

لائبریرین
شاہد افریدی نے باندرا کو تو مار مار کر باندر بنا دیا۔ ایک اوور میں 32 سکور

مبارک ہو پاکستان میچ جیت گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگلا میچ 20 کو
پھر ملیں گے یہیں پر
فہیم ایک میچ آپ کی سالگرہ سے ایک دن پہلے اور دوسرا ایک دن بعد
 

شمشاد

لائبریرین
آج پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا “ ایک روزہ “ میچ ابو ظبی میں کھیلا جا رہا ہے۔

پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 276 سکور کیا ہے اور اس کے 7 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ آج آفریدی پانچ گیندوں پر صرف ایک سکور کر کے آؤٹ‌ ہو گئے۔

ابھی 4 اوور باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
محمد سمیع 12 گیندوں پر 22 سکور کر کے آؤٹ

ابھی ایک اوور باقی ہے۔

یہ لیں عبدالرزاق بھی گئے۔

308 پر 9 آؤٹ چار گیندیں باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
50 اوور 313 سکور 9 آؤٹ

اب دیکھتے ہیں سری لنکا والے کیا کرتے ہیں؟

امن آج بھی کوئی شرط لگائی ہوئی ہے کہ نہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا دو اوور، دس سکور، کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں۔

محمد سمیع اور آصف حملہ آور ہیں۔
 
Top