ون ڈے سیریز

شمشاد

لائبریرین
50 اوور، 296 سکور

اب دیکھیں پاکستانی ٹیم کیا کرتی ہے۔ سکور تو خاصا زیادہ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
50 اوور، 296 سکور

اب دیکھیں پاکستانی ٹیم کیا کرتی ہے۔ سکور تو خاصا زیادہ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
10 اوور میں 53 سکور، آؤٹ‌ ابھی ایک ہی ہے۔

میچ جیتنا ہے تو رفتار بڑھانی پڑے گی۔
 

جیہ

لائبریرین
لگتا ہے آج پاک ٹیم کو غصہ نہیں آیا، کہ ذرا دیر سے آتا ہے ان کو غصہ۔ ملاحظہ ہو یہ قطعہ جو آج کے اخبات میں ہی چھپا ہے:

دیر سے آتا ہے غصہ، دیر تک رہتا نہیں
کون پھر روکے ہمیں، آجائے جب ہم کو جلال
ورلڈ کب میں دیر تک غصہ ہمیں آیا نہیں
آگیا غصہ ابو ظہبی میں کر ڈالا کمال

محمد طہ خان
 

شمشاد

لائبریرین
114 پر سات ہو گئے

لگتا ہے آدھے بھی نہیں بنا پائیں گے :cry:

انتسواں اوور ہے۔
 

پاکستانی

محفلین
ہوتا ہے۔
اصل میں یہ میچ پاکستان نے خود ہی دیا ہے سری لنکا ہو، آخر ورلڈ کپ فائنل کھیل کر آئے ہیں، کچھ عزت افزائی تو ہونی ہی چاہیے۔ :wink:
 

جیہ

لائبریرین
نہیں بات یہ نہیں

شعیب کا بیان پڑھا تھا کہ اگر دوسرا میچ جیت گیے تو تیسرے میچ میں نیے کھلاڑہوں کو چانس دیں گے
اب مجھے یہ پتہ نہیں کہ نیے کھلاڑیوں کو چانس ملا کہ نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
میچ ہار گیا اب لیکن یہ ہے کہ آدھے سے زیادہ بنا لیے ہیں۔

168 پر آٹھ ہو گئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
181 پر بساط لپٹ گئی۔

5۔42 اوور میں

ملک کا انفرادی سکور 85 گیندوں پر 4 چوکوں اور 4 چھکوں کے ساتھ 79 رہا۔
 
Top