مبارکباد واہ کیا بات ہے۔۔ برق رفتاری تو دیکھیے ۔۔:)

ہادیہ نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 10, 2018 6:00 شام

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    20,117
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ ربیع بھائی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  2. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    2,761
    موڈ:
    Cool
    محترم! جس صاحب کو آپ نے مبارک باد دی ہے ان کے مراسلوں کی تعداد ہے۔۔۔


    "صفر"
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  3. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,502
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    بہت مبارک ہو تابش بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  4. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,549
    موڈ:
    Cheerful
    بہت مبارک ہو! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    20,117
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ فہد بھائی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    20,117
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ عثمان بھائی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. ام اویس

    ام اویس محفلین

    مراسلے:
    1,066
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]



    [​IMG]
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  8. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    4,947
    کیا قافیے ملائے ہیں! :) شکریہ، ہادیہ آپ کا کہ آپ نے دو پیارے احباب کے ساتھ شامل کر لیا۔۔۔! جملہ احباب کو ڈونلڈ ڈک فیملی میں خوش آمدید۔۔۔!

    بہت مبارک ہو تابش بھائی۔۔۔! مہکتے رہیے، اسی طرح۔۔۔!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    3,952
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    تابش بھائی! بے حد مبارکباد قبول کیجیے!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    8,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت مبارک ہو۔
    اللہ تعالیٰ بہت ساری خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    9,825
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    وہ کیسے بھیا ؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    20,117
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بوجھنے کا کہا ہے، پوچھنے کا نہیں۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    20,117
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ ام اویس آپا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  14. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    20,117
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ فرقان بھائی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  15. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    20,117
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ مریم بہن۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    20,117
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ جاسمن بہن۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    9,825
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اچھا اچھا اب ہم سمجھ گئے ۔:LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  18. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    1,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مبارک ہو تابش بھائی:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    386
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    بہت بہت مبارک ہو تابش صدیقی صاحب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    3,934
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    واہ بہت مبارک ہو تابش بھائی ❤️
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر