مبارکباد واہ کیا بات ہے۔۔ برق رفتاری تو دیکھیے ۔۔:)

ہادیہ نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 10, 2018

  1. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    4,729
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    [​IMG]

    [​IMG]

    کیا حال ہیں آپ سب محفلین کے۔۔۔امیدہے بفضل باری تعالیٰ خیرو عافیت سے ہوں گے۔۔۔:)

    ارے۔۔۔۔ یہ کیا۔۔ یہ آوازیں کہاں سے آرہی ہیں۔۔۔ دیکھیے تو ذرا۔۔

    یہ عدنان بھائی، فرقان بھائی اور عمران بھائی بھی دیکھنے لگے یہ کیا۔۔
    [​IMG]
    مقدس بہنا بھی اپنی جگہ پہ رک کر دیکھ رہی۔۔


    [​IMG]
    یہ طوطا بھی حیرانگی سے دیکھ رہا ۔۔
    [​IMG]
    ارے بھئی سب کیا دیکھ رہے ہیں۔۔۔۔
    مجھے بھی دیکھنے دیں نا ذرا۔۔۔
    [​IMG]
    ارے۔۔۔۔۔
    یہ تو ۔۔۔۔۔۔اپنے تابش بھائی ہیں۔۔۔
    ذرا اسپیڈیں دیکھیں بھائی کی۔۔آج انہیں کیا ہوا۔۔۔




    [​IMG]

    ہممم ۔۔۔ اب میں سمجھی۔۔۔ یہ سب ایسے کیوں دیکھ رہے تھے۔۔۔
    یہ ہمارے تابش بھائی ہیں ۔۔ جنہوں نے برق رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 20 ہزار مراسلوں کا ہدف عبور کرلیاااااا ہے۔۔۔
    واہ واہ۔۔ دیکھا محفلین۔۔ کیا سپیڈ ہے۔۔ کوئی بریک ہی نہیں۔۔ویسے بھی ان کے گھوڑے (مراسلوں کی رفتار) کی جو سپیڈہے اب تک بریکیں ہوتی بھی تو فیل ہوچکی ہونی تھی۔۔۔:rollingonthefloor:
    مذاق برطرف۔۔ جیسا کہ آپ دیکھ چکے ہیں۔۔ ہمارے بہت ہی اچھے پیارے سے بھائی صاحب نے 20 ہزار مراسلوں کا ہدف پورا کرلیا ہے۔۔ ان کی تیز رفتاری کی سمجھ تو کسی کو بھی نہیں آئی۔۔۔سمجھ کو چھوڑیں۔۔:p آئیں مل کر انہیں مبارکباد دیتے ہیں۔۔:):):)

    بھیا آپ کو ہم دل کی گہرائیوں سے اس بیس ہزاری منصب کی مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔


    [​IMG] [​IMG] [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG][​IMG] [​IMG]
    [​IMG]

    یہ مبارکبادی کارڈ اور پھول میری طرف سے آپ کے لیے۔۔
    [​IMG]

    اس کو کھولیں ذرا۔۔۔:D
    [​IMG] [​IMG][​IMG]

    یہ کیٹی اور چوزہ۔۔۔ یہ یہاں کیا کررہے ہیں۔۔

    یہ کچھ لارہے ہیں آپ کے لیے۔۔
    یہ تو کوئی گفٹ لگ رہا۔۔۔۔
    :D:D:D
    یہ چوزہ آپ کو آوازیں دے رہا ہے۔۔
    جلدی سے آئیں
    دونوں آپ کے لیے مبارکبادی تحفہ لائے ہیں۔۔
    آئیے اور اپنا تحفہ قبول کیجیے۔۔۔:)

    [​IMG]

    ارے یہ کیا۔۔۔۔۔ یہ خرگوش بھی یہاں۔۔۔۔ اس کے پاس کیا ہے ۔۔۔
    یہ کچھ چھپا رہا ہے۔۔۔ دیکھیں ذرا۔۔


    [​IMG]

    واہ جی واہ۔۔ اسی خوشی میں خرگوش میاں بھی آپ کے لیے پھول لائے ہیں۔۔ قبول کیجیے۔۔:D


    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    واہ جی واہ۔۔ بڑی مشہوری ہے آپ کی تو۔۔۔ہی ہی ہی
    انسان تو انسان۔۔ یہ پیارے سے کیٹی ،چوزہ، خرگوش۔۔ سب کتنی محبت سے تحائف لارہے ہیں۔۔۔اور کیوں نا لائیں بھئی۔۔ آپ کی محفلین سے محبت اور محفل سے عقیدت قابل ستائش ہے ۔ایسی پُرخلوص شخصیت کے لیے سب کیوں نا پھر محبت اور خلوص کے تحائف لائیں گے۔۔۔
    اور اب خلوص کے پھول ہم سب محفلین کی جانب سے بھی قبول کیجیے۔۔


    [​IMG]

    ہم سب امید کرتے ہیں آپ اسی طرح محفل کے ساتھ اپنا رشتہ مضبوطی سے قائم و دائم رکھیں ۔اللہ کریم آپ اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے اور آپ کو زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی عطا فرمائیں ۔آمین ثم آمین
    بہت انتظار کروایا۔۔ اس بار شام کو ہی تھریڈ بنا لیا تھا۔۔:p
     
    آخری تدوین: ‏اگست 10, 2018
    • زبردست زبردست × 21
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    3,543
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Amused
    بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  3. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    3,612
    موڈ:
    Cool
    بہت بہت مبارک ہو محمد تابش صدیقی بھائی۔
    اب تیس ہزاری بھی جلدی بن جائیے۔

    ہادیہ ! آپ کا شوق، ذوق اور محفل کے تئیں آپ کی محبت واقعی قابل داد ہے۔زبردست لڑی بنائی ہے۔ یو آر گریٹ۔ سدا خوش رہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,705
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    بہت مبارک ہو تابش۔

    تین سال سے بھی کم عرصے میں بیس ہزار
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,523
    بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  6. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,415
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ڈھیروں مبارک تابش بھیا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    12,655
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    واہ کیابات ہے ,
    بہت مبارک ہو بھیا ,

    ہادیہ گڑیا آپ ہمارے شاگردی میں رہے کر کافی سمجھدار ہو گئی ہیں ۔ہمارے ہی فارمولے پر عمل کر ڈالا ۔:p:D:LOL:
    بہت محنت سے آپ نے تھریڈ بنایا ہے ۔ہمیں زبردست اور بہت خوبصورت لگا۔
    آپ کو بہت ساری شاباش ۔سلامت رہیں ۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 10, 2018
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  8. نور سعدیہ شیخ

    نور سعدیہ شیخ مدیر

    مراسلے:
    5,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    بہت مبارک
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,731
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ ہادیہ بہن۔
    بہت خوبصورت لڑی۔ 20000 کی مبارکباد کا حق ادا ہو گیا۔ :)

    اس کے لیے خاص تعاون کیا ہے محفل کی 13ویں سالگرہ اور 20 لاکھ مراسلوں کی دوڑ نے۔ :)
    آخری 5 ہزار مراسلے تقریباً 3 ماہ میں ہوئے ہیں۔ :)

    میرے مراسلوں اور مسخریوں میں 20000 کی دوڑ لگی ہوئی تھی۔ جو مراسلے جیت گئے۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    6,563
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی

    وہ صبا رفتار، شاہی اصطبل کی آبرو

    کیا ایسا گھوڑا آپ کے قبضے میں ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,731
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ عرفان بھائی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,731
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہ شکریہ حمزہ بھائی۔ اوسط کے اعتبار سے تو ڈیڑھ سال لگیں گے تیس ہزاری بننے میں۔ اور اگر پچھلے چند ماہ کی پھرتیاں نہ ہوں تو 2 سال۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,731
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ زیک بھائی۔
    یعنی لاکھ کرنے کے لیے مزید 12 سال درکار۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  14. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,731
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ حفیظ بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  15. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,731
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ مقدس بہن۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,731
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ عدنان بھائی۔ اس میں آپ کی محنت بھی شامل ہے۔ بوجھیں تو کیسے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,731
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ نور بہن۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  18. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,731
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ خلیل بھائی۔
    میرے قابو میں میرا موبائل ہے۔
    البتہ اس کے ذریعے لکھے جانے والے بے تکے مراسلے بے قابو ہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    1,383
    ماشاء الله
    بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,705
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    اگر آخری پانچ ہزار والی رفتار رکھیں تو چار سال کافی ہوں گے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر