نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

شاندار اننگ بابر کی
اور بہترین واپسی سرفراز کی
البتہ اب چانس دیا ہے تو پوری طرح دینا چاہیے۔ یہ نہیں کہ ایک آدھ ناکامی پر پھر باہر کر دیا جائے۔
 
رمیز راجہ کی جانب سے یوٹیوب چینل پر انتہائی بچگانہ بیان آیا ہے۔ عام لوگ اس طرح تبصرہ کریں تو بنتا ہے، مگر برطرفی سے اگلے دن ہی اس طرح شور مچانا شروع کر دینا نامناسب ہے۔
 

وجی

لائبریرین
جناب یہ بات یاد رکھیں ہم اچھے بلے باز کم ہی پیدا کرپائے ہیں مگر اچھے بالرز کافی سارے پیدا کئے ہیں
مگر ہمارے بورڈ کی تیاریاں صرف ٹی 20 کے لیئے رہ گئیں تھیں جس کی وجہ سے اچھے بالرز ابھی فٹ نہیں
بہت سارے بالرز جنکو ہم بار بار موقع نہ دے کر ضائع کرا دیا۔ جن میں جنید خان اور محمد عباس شامل ہیں۔
 
Top