نیل گائے کیاہے ؟

شمشاد

لائبریرین
سب سے پہلے تو خوش آمدید کہ آپ واپس تو آئے۔

نیل گائے نیل گائے ہے۔ اس کا گوشت بہت لذیذ ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چاند بابو نے آپ کو اردو نامہ پر تسلی بخش معلومات دے دی ہیں۔ میرے خیال میں وہ بہت کافی ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
مجھے اتنا معلوم ہے کہ نیل گائے پرندوں کی کسی نسل سے تعلق نہیں رکھتی۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ چرندا جانور ہے۔ خود تو گھاس پھونس کھا کر گزارا کر لیتا ہے لیکن درندوں کی خوب خوراک بنتا ہے۔
 

sharfi

محفلین
لغت دیکھوں گا پھر پوری معلومات فراہم کروں گا۔ انتظار فرمائیں:)
 

تیشہ

محفلین
01no.gif

امین ص آپ زندہ ہیں ابھی ؟
 

ابو یاسر

محفلین
الف عین نے جیسا کہا وہ ایک دم پرفیکٹ ہے
نیل گائے بس ہرنوں کی ایک قسم ہے جو جسم میں گایوں کی طرح ہوتی ہے
اسی کی وجہ سے اسے نیل گائے کہتے ہیں اسے کوئی پالتا نہیں بلکہ یہ جنگلی نسل ہے
کچھ لوگ اس کا شکار کرتے ہیں اور گوشت ہلکہ نمکین ہوتا ہے "جتنا کہ میں جانتا ہوں"
فصلوں کو تباہ کرنے میں ان کا بھی کافی ہاتھ (بلکہ پیر اور منہ) ہوتا ہے کچھ شرمندہ طبیعت کے ہوتے ہیں اسی لیے
اکثر رات میں یہ اپنا کام تمام کرتے ہیں ویرانوں میں اکثر دیکھا گیا ہے مگر انسانی آبادی سے دور بھی نہیں رہتے
بس میں ااتنا ہی جانتا تھا مزید کے لیے آپ کو ابن سعید بہتر بتا سکتے ہیں اگر وہ برا نہ مانیں تو۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن اس میں گائے کہاں ہے، اس کا تو صرف منہ نظر آ رہا ہے۔ ہاں بچہ پورا نظر آ رہا ہے۔
 
Top