نیل گائے کیاہے ؟

راج

محفلین
الف عین نے جیسا کہا وہ ایک دم پرفیکٹ ہے
نیل گائے بس ہرنوں کی ایک قسم ہے جو جسم میں گایوں کی طرح ہوتی ہے
اسی کی وجہ سے اسے نیل گائے کہتے ہیں اسے کوئی پالتا نہیں بلکہ یہ جنگلی نسل ہے
کچھ لوگ اس کا شکار کرتے ہیں اور گوشت ہلکہ نمکین ہوتا ہے "جتنا کہ میں جانتا ہوں"
فصلوں کو تباہ کرنے میں ان کا بھی کافی ہاتھ (بلکہ پیر اور منہ) ہوتا ہے کچھ شرمندہ طبیعت کے ہوتے ہیں اسی لیے
اکثر رات میں یہ اپنا کام تمام کرتے ہیں ویرانوں میں اکثر دیکھا گیا ہے مگر انسانی آبادی سے دور بھی نہیں رہتے
بس میں ااتنا ہی جانتا تھا مزید کے لیے آپ کو ابن سعید بہتر بتا سکتے ہیں اگر وہ برا نہ مانیں تو۔۔

مجھے بھی بس انتا ہی علم ہے، گاوں جانے پر نیل گائے کے بارے میں پتہ چلا تھا - مگر کبھی دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا
 
Top