تاسف نیرنگ خیال بھائی کی دادی جان، رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ دعائے مغفرت کی درخواست۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سید فصیح احمد

لائبریرین
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ !
ہم سب اللہ ہی کے لیئے ہیں اور ہم سب اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں ۔
اللہ پاک ان کی روح کی مغفرت فرمائے اور اپنے ابرِ رحمت تلے مقام عطا کرے اور نین بھائی کو صبر جمیل سا حوصلہ دے۔ کہ بے شک پیاروں کی جدائی بہت بھاری ہوتی ہے۔
 

تلمیذ

لائبریرین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
سن کر بہت افسوس ہوا ہے، نین جی۔ اللہ تعالےٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دیں۔
 
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ مغفرت کرے۔ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
 
انّا للہِ و انّا اِلیہِ راجعون۔
اللہ پاک مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں آمین
 

ذوالقرنین

لائبریرین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ رب العزت اس کی مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
 

عمراعظم

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون!
اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے نیز لواحقین کو صبرِ جمیل سے نوازے۔آمین
 

اوشو

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ کریم سے دعا ہے مرحومہ کی مغفرت فرما کر اپنی جوارِ رحمت میں پناہ دے اور لواحقین و وابستگین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top