تاسف نیرنگ خیال بھائی کی دادی جان، رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ دعائے مغفرت کی درخواست۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

کاشفی

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔اور جنت الفردس میں جگہ عطا فرمائے۔۔۔آمین ثم آمین
 

سعادت

تکنیکی معاون
انا للہ و انا الیہ راجعون!

اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔
 

عمر سیف

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور اپنے نیک بندوں میں شامل کرے آمین
 

وجی

لائبریرین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔

اللہ ان کی مغفرت و بخشش فرمائے آمین ثم آمین
 

زین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور اہلخانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے اور اپنے جوار رحمت میں درجات عطا فرمائے، آمین
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک تمام صغیرہ و کبیرہ گناہوں سے مغفرت عطا فرمائیں، اور جنت الفردوس میں اللہ درجات عطا فرمائیں۔ آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top