تاسف ننھی پری مقدس بٹیا رانی کی صحتیابی کے لئے دعا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
آج ہی تیمور بھائی سے معلوم ہوا کہ کل ہماری بے حد پیاری مقدس بٹیا رانی کی طبیعت اچانک خراب ہوئی اور ان کو اسپتال لے جانا پڑا۔ اب حالات بہتر ہیں۔ ہم اپنی بٹیا رانی کی جلد صحتیابی کے متمنی ہیں۔ اللہ انھیں شفاء کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے۔ آمین۔
 

میر انیس

لائبریرین
لگتا ہے مقدس کو کسی کی نظر لگ گئی اللہ جلد از جلد میری اس ننھی منی بہن کو صحتیاب فرمائےآج کے مقدس دن کے صدقے میں۔
 

عندلیب

محفلین
اسئلک اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسئلک اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسئلک اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسئلک اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسئلک اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسئلک اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسئلک اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
 

الف عین

لائبریرین
ارے کیا ہو گیا مقدس کو۔۔۔ دعا ہے کہ جلد از جلد تندرست ہو جائے اور کوئی فکر والی بات نہ ہو۔
 

تعبیر

محفلین
101594.gif
get-well-soom-236708425.gif
 
میں حیران تھا کہ مقدس اتنے دنوں سے نظر نہیں آ رہی۔

اتنے اچھے اور مخلص لوگ بہت کم ہوتے ہیں جہاں میں۔

اللہ تعالی سے دلی دعا ہے کہ ہنگامی بنیادوں پر مقدس کو صحتیاب کر دے (اللہ میاں جلدی سے کر دیں یہ کام )

آمین ثم آمین۔
 

ظفری

لائبریرین
اللہ آپ کو جلد از جلد صحت عطا کرے ۔ آمین
اور ہاں آکر " ہی ہی ہی " ضرور کرنا ہے ۔ ہمیں بھی مدتیں ہوگئیں مسکرائے ہوئے ۔جانے کیوں آپ کی " ہی ہی ہی " سے ہماری ہنسی چھوٹ جاتی ہے ۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے مقدس کو کیا ہو گیا ؟؟؟:eek:
مقدس جلدی سے ٹھیک ہو کے آجاؤ ، چندا تمھاری صحت یابی کے لئے ڈھیروووووووووووووں دعائیں ، جلدی سے آجاؤ، پہلے میرا پی سی خراب تھا، اب تم بیمار ہو گئیں ، اچھی بات نہیں ہے۔:(
جلدی سے آجاؤ می ویٹنگ یو، اینڈ مسینگ یو اے لاٹٹٹٹٹٹ ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top