1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

نقطہ دار نستعلیق کے مناظر (ان پیج میں اور پرنٹ نکال کر)

ذیشان حیدر نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 5, 2010

  1. ابو ثمامہ

    ابو ثمامہ محفلین

    مراسلے:
    249
    موڈ:
    Amazed
    اللہ تعالی آپ کا حامی وناصر ہو۔۔۔۔۔اور فونٹ سازی میں در پیش مشکلات اپنے فضل کرم سے دور فرمائے۔۔۔۔۔
    آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. ابوعثمان

    ابوعثمان محفلین

    مراسلے:
    138
    ذیشان بھائی! یہ جلد کب آئے گا؟؟؟ کیا ساتھی مدد نہیں کررہے؟؟ بھائی آپ کے ان نقطعہ دار فونٹس کا بڑی بے تابی سے انتظار ہے۔۔۔اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کے اس کام کو مکمل فرمائیں۔ ویسے بھی آج کل بچوں کی گرمیوں کی چھٹیاں ہیں۔ اگر آپ یہ فونٹس ریلیز کردیں۔۔۔ تو والدین اپنے بچوں کیلئے بھرپور استفادہ حاصل کرسکتے ہيں۔۔۔
     
  3. ابوعثمان

    ابوعثمان محفلین

    مراسلے:
    138
    ذیشان بھائی ! آپ کے جواب کا انتظار رہےگا؟؟؟
     
  4. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یہ فونٹ کہاں رہ گیا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,952
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    بہت سے فونٹ کہیں رہ ہی گئے۔
     
  6. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    اللہ پاک آپکو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
     
  7. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    چہ خوب است ۔۔ اللہ کامیابی سے ہمکنار کرے آنکھیں ٹھنڈی ہوگئیں ۔۔ سبحان اللہ۔
     
  8. رابطہ

    رابطہ محفلین

    مراسلے:
    336
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ذی شان بھائی، اس فونٹ پر کچھ نظر کرم فرمائیے۔ شکریہ
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,852
    موڈ:
    Busy
    اب آنے لگے ہیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  10. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    [​IMG]
    نقطہ دار فونٹ کا تازہ نمونہ
     
    • زبردست زبردست × 6
  11. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    بہت اچھا لگ رہا ہے۔ جلد از جلد مکمل کرکے بھجوائیں۔ بچوں کی کلاس لینی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,496
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میں نے تو اس کا انتظار کیے بغیر، نور تحریری کا نقطہ دار پرنٹ لے کر کلاس لینی شروع کر دی ہے. :p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,639
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    وہ کیسے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  14. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,496
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    وہ سنگل ڈاٹڈ لائن نہیں ہے۔
    بلکہ ورڈ میں ٹیکسٹ کلر وائٹ کیا اور آؤٹ لائن کلر بلیک کر کے پرنٹ لیا ہے۔ :)
     
    • زبردست زبردست × 1
  15. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,496
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہاں دیکھیے۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  16. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ڈاٹس کہاں سے جنریٹ کئے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,496
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آؤٹ لائن ڈاٹڈ سیلیکٹ کی.
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  18. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اس فونٹ کے ساتھ کچھ ورک شیٹس تیار کرنی ہونگی ابتداءً اس کی ورڈ فائل بھیج دیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,330
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. امان اللہ خان

    امان اللہ خان محفلین

    مراسلے:
    162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ذیشان بھائی کی تو یہاں کوئی خیر خبر ہی نہیں ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر