نقطہ دار نستعلیق کے مناظر (ان پیج میں اور پرنٹ نکال کر)

ابو ثمامہ

محفلین
اللہ تعالی آپ کا حامی وناصر ہو۔۔۔۔۔اور فونٹ سازی میں در پیش مشکلات اپنے فضل کرم سے دور فرمائے۔۔۔۔۔
آمین یا رب العالمین
 

ابوعثمان

محفلین
ناصح بھائی انشاءاللہ ساتھی حضرات محنت کرر ہے ہیں جلد دستیاب ہوگا۔

ذیشان بھائی! یہ جلد کب آئے گا؟؟؟ کیا ساتھی مدد نہیں کررہے؟؟ بھائی آپ کے ان نقطعہ دار فونٹس کا بڑی بے تابی سے انتظار ہے۔۔۔اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کے اس کام کو مکمل فرمائیں۔ ویسے بھی آج کل بچوں کی گرمیوں کی چھٹیاں ہیں۔ اگر آپ یہ فونٹس ریلیز کردیں۔۔۔ تو والدین اپنے بچوں کیلئے بھرپور استفادہ حاصل کرسکتے ہيں۔۔۔
 

مغزل

محفلین
چہ خوب است ۔۔ اللہ کامیابی سے ہمکنار کرے آنکھیں ٹھنڈی ہوگئیں ۔۔ سبحان اللہ۔
 

باسم

محفلین
17474691_1942020282693726_284526137_n.png

نقطہ دار فونٹ کا تازہ نمونہ
 
Top