تاسف نعیم سعید کی والدہ کا انتقال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
نعیم سعید بھائی کی والدہ محترمہ کا جمعہ کے رات کو انتقا ل ہوگیا ،مجھ سے کچھ دنوں سے رابطہ منقطع تھا ،رابطہ ہونے پر انہوں سے یہ جانکاہ خبر سنائی
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
تمام ساتھیوں سے دعا کی اپیل ہے۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔ امین
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں!
 

فاتح

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرما کر انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین!
 

اشتیاق علی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔ امین
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرما کر انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندہ گان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
 

محمدصابر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرما کر انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں!
 
نا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں!
 

خورشیدآزاد

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

سن کر بےحد افسوس ہوا اللہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا گرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں!
 

dxbgraphics

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
 

الف عین

لائبریرین
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے
 

نبیل

تکنیکی معاون
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں۔ اور اللہ تعالی نعیم سعید کو بھی یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

زین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top