تاسف نانا جی کے لیے دعائے مغفرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کے نانا پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔
 

زین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔آمین
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور ان کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
 

تیشہ

محفلین
نا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین:praying:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top