مبارکباد میں پاس ہو گئی۔۔۔

زھرا علوی

محفلین
:):)
ڈئیر ممبران محفل۔۔۔
میرے اللہ اور اس کے پیاروں کے کرم سے میں سی ایس ایس کے امتحان میں پاس ہو گئی ہوں۔۔۔:):)
ان تمام لوگوں کا بہت شکریہ جنیوں نے اپنی دعاؤں میں یاد رکھا۔۔۔۔۔۔:)
خصوصی طور پر سعود بھیا کی مشفق دعاؤں اور راینمائی کا۔۔۔۔جنیوں نے ہمیشہ بے پناہ پیار اور دعائیں دیں۔۔۔۔

آپ سب لوگوں سے باقی کے سفر کے لیے بھی بہت ساری دعاؤں کی درخواست ہے۔۔۔۔:)
 

زھرا علوی

محفلین

جیہ

لائبریرین
بھئی آپ تو چھپی رستم نکلیں۔ :)

بہت بہت مبارک ہو زہرا۔ ایک اچھے اور کامیاب مستقبل کے لئے دعا گو ہوں
 

زھرا علوی

محفلین
ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو آپی جی

شکریہ چھوٹے بھیا۔۔۔:)

بھئی آپ تو چھپی رستم نکلیں۔ :)

بہت بہت مبارک ہو زہرا۔ ایک اچھے اور کامیاب مستقبل کے لئے دعا گو ہوں

جیہ بس اللہ پاک کا فضل ہے صرف ورنہ میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا۔۔۔:)
بہت شکریہ اتنی پیاری دعا کے لیے۔۔۔:)
 

جیہ

لائبریرین
میری ترجیح تو ڈی ایم جی ہی ہو گی۔۔۔۔۔اب اگے جو اللہ کو منظور ہوا۔۔:)
۔ویسے میرے ابا جی پولیس کے حق میں زیادہ ہیں۔۔۔:grin:

نہیں نہہیں پولیس میں نہیں جانا۔ پھر آپ سے ڈر لگے گا:)
بہر حال جس فیلڈ میں جائیں، اللہ آپ کو سرخرو فرمائے۔
 

فاتح

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو زہرا صاحبہ!
اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی کی ہر راہ میں کامیابیاں عطا فرماتا چلا جائے اور مقبول خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
ڈی ایم جی کا سکوپ اچھا ہے۔ کم از کم ہمارے ملک میں پی ایس پی خواتین کے لیے بہتر چوائس نہیں۔
 

تیشہ

محفلین
:):)
ڈئیر ممبران محفل۔۔۔
میرے اللہ اور اس کے پیاروں کے کرم سے میں سی ایس ایس کے امتحان میں پاس ہو گئی ہوں۔۔۔:):)
ان تمام لوگوں کا بہت شکریہ جنیوں نے اپنی دعاؤں میں یاد رکھا۔۔۔۔۔۔:)
خصوصی طور پر سعود بھیا کی مشفق دعاؤں اور راینمائی کا۔۔۔۔جنیوں نے ہمیشہ بے پناہ پیار اور دعائیں دیں۔۔۔۔

آپ سب لوگوں سے باقی کے سفر کے لیے بھی بہت ساری دعاؤں کی درخواست ہے۔۔۔۔:)


:happy: بہت بہت مبارکباد قبول کریں زہرا ، بہت خوشی ہوئی آپکی کا میابی سنُ کر :battingeyelashes:
:party: آپ سے اسی خوشی میں پارٹی لینی چاہئیے۔ :party:
بہت مبارک ہو آپکو :happy:
 
Top