مبارکباد میں پاس ہو گئی۔۔۔

شہزاد وحید

محفلین
ارے واہ، سی ایس ایس کا پیپر پاس کرنا واقعی سرخاب کا پر لگنے کے مترادف ہے۔ بہت بہت مبارک ہو۔ یعنی اب آپ 17th رینک کا آفیسر ہیں؟
ویسے میں ایم کام کر رہا ہوں۔ میرا بھی اس کے بعد سی ایس ایس دینے کا ارادہ ہے۔ کوئی مفید ٹپس ہو تو بتائیے گا ضرور۔
 
زھرا علوی

محفلین
میری طرف سے بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں،

میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو آپکو :party: :party::party:

آپ کو کامیابی مبارک ہو۔

بہت خوشی کی خبر ہے زہرا صاحبہ!

بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ آپ کو ہر امتحان میں کامیاب کرے (آمین)

اپ تمام احباب کا بہت بہت شکریہ۔۔۔:)
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔۔:):)
 
زھرا علوی

محفلین
ارے واہ، سی ایس ایس کا پیپر پاس کرنا واقعی سرخاب کا پر لگنے کے مترادف ہے۔ بہت بہت مبارک ہو۔ یعنی اب آپ 17th رینک کا آفیسر ہیں؟
ویسے میں ایم کام کر رہا ہوں۔ میرا بھی اس کے بعد سی ایس ایس دینے کا ارادہ ہے۔ کوئی مفید ٹپس ہو تو بتائیے گا ضرور۔

:battingeyelashes::battingeyelashes:

شہزاد سرخاب کے پر تو پتہ نہیں لگیں ہیں یا نہیں ہاں خوش میں بہت ہوں ۔۔۔:)
ابھی تو پہلا سنگ میل ہی پار کیا ہے۔۔۔انٹرویو کا پہاڑ ابھی پار کرنا ہے۔۔۔
یعنی ابھی تو ابتدائے عشق ہے۔۔۔۔۔۔۔آگے دیکھیے کیا ہوتا ہے۔۔۔۔:battingeyelashes:

اور ہاں یہ بہت اچھی بات ہے کے آپ بھی سی ایس ایس کا ارادہ رکھتے ہیں ضرور کوشش کیجیے گا بندہ کامیاب ہو نا ہو اس کا فائدہ ضرور ہوتا ہے۔۔۔
اور جسے بھی مدد کر پائی ضرور خرور کروں گی۔۔۔۔:battingeyelashes:
 
ارے جی ہاں۔ ابھی انٹرویو بھی تو دینا ہے۔ انٹرویو لینے والوں کو امپریس کرنا اصل مسلئہ ہے۔ میرے ایک دوست نے پی سی ایس کے پیپیر دئیے ہیں اور انٹرویو میں بھی باآسانی کامیاب ہو گئے تھے۔ اور ایک دوسرے دوست انٹرویو میں رہ گئے تھے۔ پہلے والے کا کہنا تھا کہ میں ساتھ ساتھ مسکرا رہا تھا ساتھ ساتھ جواب دے رہا تھا۔ جو مجھے نہیں آتا تھا وہ میں نے سوری کر لیا۔کیونکہ انٹرویو لینے والوں کا علم مجھ سے بہت زیادہ تھا ان کے ہر سوال کا جواب میں نہیں دے سکتا تھا۔ دوسرے والے کا کہنا تھا کہ میں تڑاخ تڑاخ اور ٹھوک ٹھوک کر جواب دئیے۔ لیکن پاس پہلے والا ہوا۔
 
زھرا علوی

محفلین
ہمممممممممم
پہلے والے کا رویہ ہی درست تھا ۔۔۔کیونکہ ہمارا علم وہ written test میں چیک کر چکے ہوتے ہیں۔۔۔اور ہمیں وہاں جا کر show off کی ضرورت نہیں ہوتی۔۔۔ what we need is the right attitude for being a CSP..:battingeyelashes:
 
زونی

محفلین
ارے واہ بہت خوشی ہوئی ، بہت مبارک ہو زہرا آپ کو اور اللہ آپکو انٹرویو میں بھی کامیاب کرے آمین ۔ :)
 
زھرا علوی

محفلین
تھینکس زہرا :happy:
میں کھارہی ہوں اسوقت کیک ،یہی سمجھئیے گا آپ نے کھلا ِ دیا ہے :battingeyelashes:
:party:
پاکستان آنا ہوا تو آپ سے مٹھائی کھالونگی اسی خوشی میں :party:
شیور باجو۔۔۔۔مٹھائی پکی:):)
بس اب میرے انٹرویو کے لیے دعا کجیے گا بہہہہہہہہہہہہہہہت ساری۔۔۔۔بہت پریشانی ہے اس کی۔۔۔:(

ارے واہ بہت خوشی ہوئی ، بہت مبارک ہو زہرا آپ کو اور اللہ آپکو انٹرویو میں بھی کامیاب کرے آمین ۔ :)

بہت بہت بہت شکریہ زونی۔۔۔۔اس دعا کی بہت شدید ضرورت ہے سج میں۔۔۔۔:blushing:
 
شمشاد

لائبریرین
پریشانی میں انٹرویو دیں گی تو اچھی بات تو نہیں۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کو اپنے نیک مقصد میں کامیاب و کامران فرمائے۔
 
تعبیر

محفلین
اوپس میں کچھ زیادہ ہی لیٹ ہو گئی :noxxx:

congrats.gif

congratulationcard3.jpg
 
تیشہ

محفلین
شیور باجو۔۔۔۔مٹھائی پکی:):)
بس اب میرے انٹرویو کے لیے دعا کجیے گا بہہہہہہہہہہہہہہہت ساری۔۔۔۔بہت پریشانی ہے اس کی۔۔۔:(

۔۔۔:blushing:

:battingeyelashes: پریشانی دورُ کریں زہرا ۔ ۔بولڈنیس،لائیے ، یہ لوگ بولڈ , Confident کو سلیکٹ کرتے ہیں ۔۔
اور جو پریشان ہو ، بوکھلائے ہو ، کنفیوزڈ تو لائیک نہیں کرتے ،
آپ امید ہے انکے معیار پے پوری اتریں گیں :happy:
ہم سب کی دعائیں آپکے ساتھ ہیں آل دی بسٹ :rose:

اللہ آپکو کامیابی ملے :battingeyelashes:

dwago.gif
 
Top