مبارکباد میں پاس ہو گئی۔۔۔

زھرا علوی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 26, 2009

  1. زھرا علوی

    زھرا علوی محفلین

    مراسلے:
    1,698
    موڈ:
    Asleep
    :):)
    ڈئیر ممبران محفل۔۔۔
    میرے اللہ اور اس کے پیاروں کے کرم سے میں سی ایس ایس کے امتحان میں پاس ہو گئی ہوں۔۔۔:):)
    ان تمام لوگوں کا بہت شکریہ جنیوں نے اپنی دعاؤں میں یاد رکھا۔۔۔۔۔۔:)
    خصوصی طور پر سعود بھیا کی مشفق دعاؤں اور راینمائی کا۔۔۔۔جنیوں نے ہمیشہ بے پناہ پیار اور دعائیں دیں۔۔۔۔

    آپ سب لوگوں سے باقی کے سفر کے لیے بھی بہت ساری دعاؤں کی درخواست ہے۔۔۔۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 24
  2. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    میری طرف سے بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں،
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    بہت مبارک ہو جی! کیا معرکہ مارا ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. زھرا علوی

    زھرا علوی محفلین

    مراسلے:
    1,698
    موڈ:
    Asleep
    بہت بہت شکریہ صابر صاحب آپکا۔۔:)

    شکریہ اور میرے جیسے نالائق بندے کے لیے تو واقعی ایک معرکہ ہے یہ۔۔۔۔:party:
     
  5. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,870
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    بہت بہت مبارک ہو زہرا آپ کو۔ بہت خوشی کی خبر ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. زھرا علوی

    زھرا علوی محفلین

    مراسلے:
    1,698
    موڈ:
    Asleep
    بہت بہت شکریہ سخنور صاحب۔۔۔۔۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو آپی جی
     
  8. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    بھئی آپ تو چھپی رستم نکلیں۔ :)

    بہت بہت مبارک ہو زہرا۔ ایک اچھے اور کامیاب مستقبل کے لئے دعا گو ہوں
     
  9. زھرا علوی

    زھرا علوی محفلین

    مراسلے:
    1,698
    موڈ:
    Asleep
    شکریہ چھوٹے بھیا۔۔۔:)

    جیہ بس اللہ پاک کا فضل ہے صرف ورنہ میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا۔۔۔:)
    بہت شکریہ اتنی پیاری دعا کے لیے۔۔۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت بہت مبارک ہو زہراء بہنا

    اللہ پاک آپ کو ہر میدان میں کامیابی عطاء فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو کیا سی ایس ایس میں بھی نقل چلتا ہے۔:grin:
     
  12. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    اچھا خیر یہ بتائیں کہ اگلا قدم کیا ہوگا؟ کس فیلڈ میں جانا ہے؟
     
  13. زھرا علوی

    زھرا علوی محفلین

    مراسلے:
    1,698
    موڈ:
    Asleep
    ہا ہا ہا نقل اس لیول پہ آ کے سارے سیلفش ہو جاتے ہیں کوئی نہیں بتاتا ۔۔۔ ویسے میرا ہمیشہ سے اصول رہا ہے کے پاس ہو تو اپنے نمبروں سے۔۔۔:battingeyelashes:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  14. زھرا علوی

    زھرا علوی محفلین

    مراسلے:
    1,698
    موڈ:
    Asleep
    میری ترجیح تو ڈی ایم جی ہی ہو گی۔۔۔۔۔اب اگے جو اللہ کو منظور ہوا۔۔:)
    ۔ویسے میرے ابا جی پولیس کے حق میں زیادہ ہیں۔۔۔:grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. زھرا علوی

    زھرا علوی محفلین

    مراسلے:
    1,698
    موڈ:
    Asleep
    بہت بپت شکریہ زین بھیا۔۔۔۔۔:):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    نہیں نہہیں پولیس میں نہیں جانا۔ پھر آپ سے ڈر لگے گا:)
    بہر حال جس فیلڈ میں جائیں، اللہ آپ کو سرخرو فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,538
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    مبارک ہو زھرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. زھرا علوی

    زھرا علوی محفلین

    مراسلے:
    1,698
    موڈ:
    Asleep
    بہت شکریہ زیک۔۔۔۔:):)
     
  19. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    بہت بہت مبارک ہو زہرا صاحبہ!
    اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی کی ہر راہ میں کامیابیاں عطا فرماتا چلا جائے اور مقبول خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
    ڈی ایم جی کا سکوپ اچھا ہے۔ کم از کم ہمارے ملک میں پی ایس پی خواتین کے لیے بہتر چوائس نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892

    :happy: بہت بہت مبارکباد قبول کریں زہرا ، بہت خوشی ہوئی آپکی کا میابی سنُ کر :battingeyelashes:
    :party: آپ سے اسی خوشی میں پارٹی لینی چاہئیے۔ :party:
    بہت مبارک ہو آپکو :happy:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر