مبارکباد میں پاس ہو گئی۔۔۔

زھرا علوی

محفلین
بہت بہت مبارک ہو زہرا صاحبہ!
اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی کی ہر راہ میں کامیابیاں عطا فرماتا چلا جائے اور مقبول خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
ڈی ایم جی کا سکوپ اچھا ہے۔ کم از کم ہمارے ملک میں پی ایس پی خواتین کے لیے بہتر چوائس نہیں۔

بہت شکریہ فاتح صاحب۔۔۔ آپ نے بلکل ٹھیک کہا۔۔میری ترجیح بھی یہی ہے۔۔ بس میرے ابو اور بھائی کو پولیس زیادہ پسند ہے۔۔بھائی خود بھی پولیس میں ہی ہیں۔۔۔۔مگر پھر بھی میں پولیس کو چوائس میں نہیں رکھوں گی۔۔۔:)

:happy: بہت بہت مبارکباد قبول کریں زہرا ، بہت خوشی ہوئی آپکی کا میابی سنُ کر :battingeyelashes:
:party: آپ سے اسی خوشی میں پارٹی لینی چاہئیے۔ :party:
بہت مبارک ہو آپکو :happy:
باجو پارٹی تو واقعی بنتی ہے۔۔۔۔اور ملے گی بھی۔۔ جب کہیں آپ۔۔۔۔۔:battingeyelashes:
:party:
اپنی کامیابی پر میری طرف سے بہت بہت مبارک قبول فرمائیں۔
بہت ہی خوشی کی خبر ہے۔

بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی آپکا۔۔۔۔۔:)

ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو

تھینکس آفت۔۔۔۔۔۔:battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes:
 
اللہ اکبر

مبارک ہو بٹیا رانی بہت بہت۔

یعنی کہ حد ہوتی ہے بھئی خبر بھی نشر ہوئی تو ہمارے سو جانے کے بعد۔ اور مجھے تصویری مبارکباد دینا نہیں آتی۔ مارے خوشی کے ناچ بھی نہیں سکتا۔ اچھا پھر بھی میں کچھ کرتا ہوں۔
 

کاشفی

محفلین
السلام علیکم --- میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔ اللہ رب العزت آپ کو زندگی کے ہر میدان میں‌کامیاب و کامران کرے۔۔۔آمین ثم آمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
 

فہیم

لائبریرین
مبارک مبارک مبارک مبارک
بہت بہت بہت بہت بہت مبارکککککککککککککککک ہو:)

اب جلدی سے مٹھائی بلکہ ٹی پارٹی کا بندوبست کریں۔
ہمارے لیے نہ سہی اپنے گھر والوں اور قریبی دوستوں کےلیے ہی سہی:)
 

زھرا علوی

محفلین
بہت مبارک ہو سس،، خدا آپکو ایسی ہی مزید کامیا بیو ں سے ہمکنار کریں ۔۔آمین

آپ کو بہت مبارک ہو زھرا صاحبہ۔

ہماری طرف سے بھی مبارکباد قبول کیجیے۔
اللہ سے دعا ہر مرحلے پر کامیابیاں آپ کے قدم چومیں۔ ان شاء اللہ

السلام علیکم --- میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔ اللہ رب العزت آپ کو زندگی کے ہر میدان میں‌کامیاب و کامران کرے۔۔۔آمین ثم آمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

آپ تمام احباب کی تہہ دل سے شکرگزار ہوں کہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھا۔۔۔۔اللہ رب العزت اپ سب کو بہت بہت خوش رکھے۔۔:)

اللہ اکبر

مبارک ہو بٹیا رانی بہت بہت۔

یعنی کہ حد ہوتی ہے بھئی خبر بھی نشر ہوئی تو ہمارے سو جانے کے بعد۔ اور مجھے تصویری مبارکباد دینا نہیں آتی۔ مارے خوشی کے ناچ بھی نہیں سکتا۔ اچھا پھر بھی میں کچھ کرتا ہوں۔

:):):):)
:):):)
کوئی بات نہیں بھیا آپکی خوشی میرے تک پہنچ گئی۔۔۔۔آئس کریم اور مٹھائی جلد آپ تک پہنچ جائے گی۔۔۔:battingeyelashes:
ویسے آپ کیا کرنے والے ہیں۔۔؟۔:grin:
 

زھرا علوی

محفلین
مبارک مبارک مبارک مبارک
بہت بہت بہت بہت بہت مبارکککککککککککککککک ہو:)

اب جلدی سے مٹھائی بلکہ ٹی پارٹی کا بندوبست کریں۔
ہمارے لیے نہ سہی اپنے گھر والوں اور قریبی دوستوں کےلیے ہی سہی:)

ED-12%20Oreo%20Cookie%20Cake.jpg

یہ لیں فہیم آپ کے لیے بھی کیک۔۔۔۔ :)
 
Top