میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

زین

لائبریرین
scree.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
جب پاکستان نے پیسے دے کر خریدا ہے تو پاکستانی ہی ہو گا ناں۔

یہ جہاز پاکستان تو کیا امریکہ کے سوا کسی اور ملک کے پاس نہیں۔ حتٰی کہ اسرائیل کو بھی امریکہ نے یہ جہاز دینے سے انکار کر دیا تھا۔ بشکریہ وکی پیڈیا
 

طالوت

محفلین
بھئی چیتے ! آپ تو سچ مچ میں ناکام ہو گئے کیونکہ مجھے آپ کی لگائی گئی تصویر نظر نہیں آ رہی
وسلام
 

زین

لائبریرین
ارےےےےےےےےے اب میرا کیا قصور ، میں کیا کروں؟؟؟ چلو آپ کو ای میل کردیتا ہوں
 

مغزل

محفلین
میرامیزپوش( ڈیسک ٹاپ)۔۔۔
(منظر) وال پیپر یہی رہتا ہے صرف تاریخ اور دن بدلتے رہتے ہیں۔۔ رقبہ : 1440ض900 نقاط

deskto10.jpg


محمد امین میاں، محب علوی بھائی، مقدس بٹیا، ناعمہ عزیز گڑیا رانی، عائشہ عزیز گڑیا، نازنین ناز گڑیا، پپو بھائی، شمشاد بھائی، حافظ سمیع اللہ آفاقی بھائی متوجہ ہوں۔۔ اور اس لڑی میں ہلّہ بول دیں۔۔۔
 
Top