میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ رہی ہماری ۔۔:)

untitled.jpg
 
مغزل

محفلین
نبیل بھائی راجہ امیج ہوسٹنگ کی سائٹ کا پوچھ رہے ہیں۔۔
راجہ بھائی servimg.com میں خود استعمال کرتا ہوں۔۔
imageshack.us بھی ہےمیرے ذاتی 5، 6 سال کے تجربے میں اس میں لنک ایک مدّت بعد کام نہیں کرتے ،
فری اکاؤنٹ ہے اور وائرسس کا بھی خدشہ نہیں ہے۔۔
 
ایم اے راجا

شکریہ مغل بھیا
 
نبیل

تکنیکی معاون
اوپر کے مراسلات میں آپ کے سوال کا جواب دیا جا چکا ہے۔
میں خود photobucket.com استعمال کرتا ہوں۔
 
مغزل

محفلین
وہاں Direct Link میں جو URL ہے اسے کاپی کیجیے اور امیج کے بٹن کو پریس کر کے پوپ اپ ونڈو/ مینو میں پیسٹ کیجے اور محفوظ کرلیں۔۔
 
Top