میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

مغزل

محفلین
میری آج کی ڈیسک ٹاپ : :biggrin:

wall_p11.jpg


سب بہنوں کے لیے : ناعمہ عزیز ، عائشہ عزیز ، تبسم ، مقدس ،
 

مقدس

لائبریرین
اور بھیا آپ ہمیں گھور کیوں رہے ہیں
ہی ہی ایسے جیسے کہہ رہے ہوں

ادھر ہی ہوں میں
خبردار کوئی اپنی جگہ سے ہلا تو

:rollingonthefloor:
 

تبسم

محفلین
میری آج کی ڈیسک ٹاپ : :biggrin:

wall_p11.jpg


سب بہنوں کے لیے : ناعمہ عزیز ، عائشہ عزیز ، تبسم ، مقدس ،
میرا آج کا میز پوش (سطح پوش) ۔۔۔
’’ خود فریبی سی خود فریبی ہے ‘‘ :biggrin:
رقبہ: 1400ض 900

wall_p10.jpg


غزل ناز غزل اور سب کو ٹیگ کرتا ہوں شمشاد بھائی ۔۔۔ ۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔ مقدس ، عائشہ عزیز ، تبسم ، ناعمہ عزیز کہاں رہ گئے سب ؟ ہماری تعریفیں ہورہی ہیں ۔۔
یہ کیا بھائی آپ بہنوں کے سامنے اسموکنگ کر رہے ہیں
کبھی تو آپ ڈیسک ٹاپ پر آپنے علاوہ کسی اور کی تصویر لگالیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top