میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

غ۔ن۔غ

محفلین
میرا آج کا میز پوش (سطح پوش) ۔۔۔
’’ خود فریبی سی خود فریبی ہے ‘‘ :biggrin:
رقبہ: 1400ض 900

wall_p10.jpg

غزل ناز غزل اور سب کو ٹیگ کرتا ہوں شمشاد بھائی ۔۔۔ ۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔ مقدس ، عائشہ عزیز ، تبسم ، ناعمہ عزیز کہاں رہ گئے سب ؟ ہماری تعریفیں ہورہی ہیں ۔۔

یہ لو اس ڈیسک ٹاپ کو شیئر کرنے پر انعام

images
 
مغزل

محفلین
یہ لو اس ڈیسک ٹاپ کو شیئر کرنے پر انعام

images
واااؤوؤؤ ونڈر۔۔ غزل ۔۔۔ سپرب:blushing:
شکرہے تم نے یہاں بھی بالآخر نگاہ کی ۔قسم سے سوکھ کر کانٹا ہوگیا تھا میں ۔۔ ہی ہی ہی :angel:
گلاب کی گلاب کھل اٹھے ہیں ۔۔ بہت پیارا انعام ہے ، قسم سے دل باغ باغ ہوگیا۔۔۔:flower:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
میں چونکہ آج بہت فارغ ہوں اس لئے یہاں بھی حصہ لے لیتی ہوں۔
16678053-b64

fahim آپ کے سب سے پہلے والے وال پیپر کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا :shock:
 
فہیم

لائبریرین
آپ کو کس نے بتایا ؟ ویسے میں بہادر تو بہت ہوں سچ میں :cool2: لیکن کبھی کبھی ڈر لگ جاتا ہے۔ آخر کو اپنی صنف کی بھی لاج رکھنی ہے :happy:

ہاہاہاہاہاہا،
ویسے بہادر ہونے میں نام کی لاج ہوجاتی ہے۔
آخر کو ہماری فرحت آپی ملک کے سپہ سالار کی ہم نام ہیں :)
 
ایکس ابنٹو 8.4 LTS میں XFCE 4.4.3 کے ساتھ

screenshotvu8.png
مکی بھائی براہ مہربانی یہ تو بتا دیجیئے کہ اوبنٹو کو اردو میں کیسے انسٹال کریں۔میں نے ایکس اوبنٹو 11۔10 کو ڈاؤنلوڈ کر کے اردو میں انسٹال کرنے کی کوشش کی لیکن اس میں اردو کا آپشن ہی نہیں ہیں۔براہ مہربانی آپ میری مدد کریں گے؟
یا کوئی اور بھائی ہی کر دے
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہا،
ویسے بہادر ہونے میں نام کی لاج ہوجاتی ہے۔
آخر کو ہماری فرحت آپی ملک کے سپہ سالار کی ہم نام ہیں :)
:) ویل سیڈ فہیم۔ بس دیکھ لیں دونوں باتوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔ ایک ہی وقت پہ بہادری اور ڈر دونوں کو بیلینس رکھنا :)
 
فہیم

لائبریرین
:) ویل سیڈ فہیم۔ بس دیکھ لیں دونوں باتوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔ ایک ہی وقت پہ بہادری اور ڈر دونوں کو بیلینس رکھنا :)

جی ٹھیک کہا۔
آپ جس بہادری سے اپنی باس کو وہ چائے پلا کر ان کے کمنٹ کے جواب میں شکریہ کہہ دیتی ہیں۔
وہ واقعی بہادری والی بات ہے:ROFLMAO:
 
فہیم

لائبریرین
مکی بھائی براہ مہربانی یہ تو بتا دیجیئے کہ اوبنٹو کو اردو میں کیسے انسٹال کریں۔میں نے ایکس اوبنٹو 11۔10 کو ڈاؤنلوڈ کر کے اردو میں انسٹال کرنے کی کوشش کی لیکن اس میں اردو کا آپشن ہی نہیں ہیں۔براہ مہربانی آپ میری مدد کریں گے؟
یا کوئی اور بھائی ہی کر دے

اردو ابنٹو آپ کو یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں مل جانا چاہیے۔
وہ مکی صاحب نے 8.04 کا ترجمہ کیا تھا شاید۔
باقی خود ابنٹو کی جانب سے ابنٹو اردو میں دستیاب نہیں۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
جی ٹھیک کہا۔
آپ جس بہادری سے اپنی باس کو وہ چائے پلا کر ان کے کمنٹ کے جواب میں شکریہ کہہ دیتی ہیں۔
وہ واقعی بہادری والی بات ہے:ROFLMAO:

:openmouthed: بس جی اب اپنی تعریف کیا کرنی :openmouthed:
میں روزانہ یہ بہادری کرتی ہوں۔ بلکہ چائے تو کیا میں اور بھی معاملوں میں ان کے کمنٹس کا جواب یہی دیتی ہوں شکریہ مجھے معلوم ہے آپ پیار سے کہہ رہی ہیں :happy:۔
کیا موضوع چھیڑ دیا فہیم۔ بڑے مزے کے قصے ہیں۔ :)
 
تو پھر کبھی فارغ وقت میں یہ قصے ہی ہوجائیں :)
چائے کے ساتھ:grin:
 
Top