میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
برائے مہربانی ڈائری کے متعلق باتیں چھوڑ کے ڈائری کے اندر لکھی ہوئی باتوں کے متعلق بات کریں۔ اور کچھ پوسٹ کریں۔


میں تو اب یہاں آکے اب ڈائری کو چھوڑ ، باقی کی باتیں کرو گی آپ تو گئے اب کچھ دن کی چھٹی ہوئی ۔، :p
 

تیشہ

محفلین
:roll:

یہ آپکا ڈائری لکھنے کا وقت ہے کیا؟ آدھی راتوں کو اٹھکے
عجیب عجیب ڈائریاں لکھھ رہے ہیں ؟ :? :roll:
 

شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:roll:

ہاں مگر چیلیانوالہ کا پودے چھوئی موئی سے کیا تعلق؟
باجو سچی آپ چیلیانوالہ کی رہنے والی ھیں کیا
اور اس کا مطلب کیا ھوتا ھے

کس کا مطلب جاننا چاہتے ہیں :

“چیلیانوالہ“ کا یا “رہنے والی “ کا

باجو واقعی میں چیلیانوالہ کی رہنے والی ھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ڈنگہ کے قریب ہے، ڈنگہ کھاریاں کے قریب ہے اور کھاریاں گجرات کے قریب ہے، اور گجرات کا تو آپ کو پتہ ہی ہو گا۔
 
میرے بیاض سے کچھ چرا کے:
آج تو میں کچھ نہیں‌کررہا مگر کل کا م پر جانا ہے۔ صبح ہسپتال جانا ہے اور 11 بجے پراپرٹی ڈیلر کو فون کرنا ہے، 12 بجے شاہ جی کے ڈونر پر ملاقات ہے۔ 3 بجے اسکول اور پانچ بجے پروفیسر مارکو سے ملنا ہے۔ 6 بجے خرم کو جاب سے اٹھانا ہے کہ شام کو دعوت ہے اور اکٹھے جانا ہے۔ بس یہی لکھا ہوا ہے میری بیاض میں تو
 

رضوان

محفلین
1996 کی ڈائری کا ایک ورق

اس ماہ کی کمیٹی سعید کے بجائے طارق کو دینی ھے 2ہزار ریال محسن کے بھی خود ملانے ہیں۔
مستری الیاس نے 1500 ریال لیئے ھیں باقی جدہ سے واپسی پر بتائے گا کہ رنگ پسٹن کتنے کے آئے ھیں
 

شمشاد

لائبریرین
جملہ اراکینِ محفل سے درخواست

اگر آپ نے اسی قسم کی ڈائریاں رکھی ہوئی ہیں تو ان کو ڈبوں ہی میں بند رہنے دیں۔
 
کیوں جی۔ ڈائری تو ڈائری ہی ہے اور پھر یورپ میں تو ہر بندہ ڈائیری کا یہی استعمال کرتا ہے۔ یہی نہیں‌بلکہ اسکولوں کے بچے بھی ڈائریوں کا یہی استعمال کرتے ہیں کہ ہوم ورک لکھ لیا کل کیا کرنا ہے اور کب ٹیسٹ ہوگا۔ کاپی کب خریدنی ہے اور کتاب کا کون صفحہ کل یاد کرکے آنا ہے۔
اب ڈائیری کے صفحہ پر فلسفہ بگھارنےکی جگہ کب ہوگی؟
 

ماوراء

محفلین
رضوان نے کہا:
1996 کی ڈائری کا ایک ورق

اس ماہ کی کمیٹی سعید کے بجائے طارق کو دینی ھے 2ہزار ریال محسن کے بھی خود ملانے ہیں۔
مستری الیاس نے 1500 ریال لیئے ھیں باقی جدہ سے واپسی پر بتائے گا کہ رنگ پسٹن کتنے کے آئے ھیں

lllooollll

واہ ۔۔رضوان نے کیا 1996 کی ڈائری کا ایک خاص ورق نکال کر پیش کیا ہے۔۔ویسے رضوان صاحب۔اس کی وجہ کہیں یہ تو نہیں کہ آپ نے 1996 کے بعد سے ڈائری کی شکل ہی نہ دیکھی ہو۔۔

:p
میں نے ایک دفعہ غلطی سے ابو جی کی ڈائری کو کہیں ہاتھ لگا لیا۔۔تو اس میں بھی کچھ اسی قسم کا لکھا ہوا تھا۔پاکستان گھر بنوا رہے تھے۔۔سارا حساب کتاب۔۔۔۔ :p :wink: :D lol
 

نبیل

تکنیکی معاون
ماوراء، اور آپ کے ابو سمجھتے رہے کہ ان کے راز صرف ان کے سینے میں محفوظ ہیں۔۔۔ :p
 

ماوراء

محفلین
نہیں۔۔وہ یہ سمجھتے رہے کہ ان کے راز صرف ان کی ڈائری میں محفوظ ہیں۔
سینے میں کیا راز محفوظ ہیں۔یہ تو مجھے پتہ ہی نہیں۔۔ :p
 
Top