میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

سینے کے رازوں کوجاننا تو واقعی مشکل ہے۔ البتہ تحریر شدہ اعمال کے ڈھول کا پول جلد یا بدیر کھل ہی جاتا ہے اور ان ڈائیریوں نے تو کئی مشہور شخصیات کو پس از مرگ “ کجھل“ کیا ہے۔
 
ماوراء

محفلین
اسی لیے میں نے آج تک ڈائری میں کچھ نہیں لکھا۔اکٹھی کئی کی ہوئی ہیں۔ہر بار سوچتی ہوں کچھ لکھوں لیکن پہلا صفحہ ہی لکھا ہوتا ہے۔باقی کا اللہ ہی حافظ ہوتا ہے۔
پر وہ پہلا صفحہ رضوان صاحب کی ڈائری کی طرح بالکل نہیں ہوتا۔۔lol

اچھا اب میں یہاں کچھ اور پوسٹ نہیں کروں گی۔۔ابھی کوئی آ کر کہے گا۔۔کہ ٹاپک کے مطابق چلیں۔۔ :p
 
ہاں تو موضوع کے مطابق ہی ہے ناں
ہم لوگ ڈائیری کے بارے میں ہی بات کررہے ہیں ناں
ہر مکتوب میں ڈائیری کا ذکر تو دھڑا دھڑ ہورہا ہے نہ کہ “ڈائیریا“ کا۔
 
تیشہ

محفلین
میری بھی ڈائری کل کی :D

کل مجھے صبح نو بجے بینک جانا ہے۔ پھر شام کو مناہل کے سکول parents evening جانا ہے۔ اور سرجری جا کر prescriptions لانی ہے۔
 
ماوراء

محفلین
میں نے آج ڈائری کھولی تو اس میں ایک تو کھانا پکانے کی ترکیب لکی ہوئی تھی اور ایک گانا لکھا ہوا تھا۔
اب ترکیب تو بہت بڑی ہے۔وہ یہاں نہیں لکھ سکتی۔اور گانا وہ جلدی جلدی میں لکھا ہوا تھا۔اس کی سمجھ ہی نہیں آ رہی۔ :? :p
 
شمشاد

لائبریرین
ایسی ڈائری کو بہت سنمبھال کر رکھنا چاہیے۔ 100 سال بعد بہت بھاری قیمت پر بکے گی۔ ایسا کرو اس کو اچھی طرح لپیٹ کر رکھ لو، بار بار کھولنے سے خراب ہو جائے گی۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی۔۔سچی سچی بتانا۔۔میں نے آپ کا کیا گنوایا ہے۔۔؟؟ :p
ہاں نہ میں نے سنبھال کر رکی ہوئی ہے۔ابھی وہ بڑے کام آئے گی۔100 سال بعد بیچنی کیوں ہے۔میرے کام آئے گی نہ۔۔ :wink:

یا کسی و ضرورت ہوئی۔تو ویسے ہی اپنے نسخے دے دوں گی۔۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:

یہ نسخے کسی مستند حکیم کے ہیں یا اپنے ہی ایجاد کردہ ہیں؟
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:

ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔کسی اور کی کیا ضرورت ہے۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن سچ سچ بتانا نیم حکیم خطرہ جان والی بات تو نہیں
ایسا نہ ہو کہ کوئی آپ کے نسخے پر عمل کر کے لمبا لمبا لیٹ جائے۔
 
ماوراء

محفلین
ہاں تو کسی کو ضروت ہی کیا ہے میرے نسخے آزمانے کی۔

ویسے میرے نسخے آزمانے والے لیٹ نہیں بلکہ سیدھے کھڑے ہو جاتے ہیں۔اور کبھی ٹیڑھے نہیں ہوتے۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
افتخار راجہ نے کہا:
علی الصبح آٹھ بجے اٹھ کر نو بجے عدالت میں حاضر ہونا ہے۔ گیارہ بجے ٹریول ایجنسی کے ساتھ ملاقات ہے اور بارہ بجے وقفہ طعام فیاض صاحب کے ساتھ۔ دو بجے میلان ہونگا اور پاؤلو کے ساتھ ملاقات ہے۔ پھر سنیورا صاندرہ کے ساتھ چار بجے
پانچ سے آٹھ بجے تک کلاس پڑھنی ہے اطالوی جغرافیہ کا مضمون ہے اور ساڑے آٹھ سے دس بجے تک اطالوی پڑھانی ہے
کل دو مصری، ایک بنگالی، دو پاکستانی، چار چائینی، ایک فلپائینی، دو سکھ اور تین رشین خواتین ہونگی۔
سبق میں انگریزی، پنجابی، اردو، عربی تراکیب استعمال ہوں گی۔

ڈاکٹر صاحب آپ تاریخ ڈالنا بھول گئے۔
 
فریب

پڑھانی اطالوی ہے اور تراکیب انگریزی، پنجابی، اردو، عربی استعمال کر رہے ہیں
 
یہ ساری وارداتنیں آج کی تھیں اور الحمدللہ مکمل ہوئیں
ابھی سوا دس بجے گھر لوٹا ہوں

یہ تراکیب اس لئے کہ ان زبانوں میں‌بندہ کچھ نہ کچھ “گٹ مِٹ“ کرسکتا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
:? :(

کیا فائدہ ایسی ڈائری کا ؟ میر ی اتنی ضروری ۔ appointment‘ دو با ر مجھ سے مس ہوئی صرف نوٹ نہ کرنے کی وجہ سے ، اب تیسری بار مجھے دی ہی نیں جارہی ، :(

کیا فائدہ ؟ یہاں کی ڈائری کا ۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
باجو آپ غلط ڈائری کی بات کر رہی ہیں اور ہاں آپ کو ڈایری کی نہیں ایک اسسٹنٹ یا سیکریٹری کی ضرورت ہے۔

میری ڈائری میں تو آپ کو یہی کچھ ملے گا۔
 
Top