میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
باجو آپ غلط ڈائری کی بات کر رہی ہیں اور ہاں آپ کو ڈایری کی نہیں ایک اسسٹنٹ یا سیکریٹری کی ضرورت ہے۔

میری ڈائری میں تو آپ کو یہی کچھ ملے گا۔

:( اگر اس دن میں یہاں لکھ دیتی اورلنچ ٹائم یہاں سے دیکھ لیتی تو یاد تو آجاتا نہ :p آئندہ ادھر ہی لکھوں گی پھر ساتھ میں موبائل میں بھی فیڈ کرنا یاد رہے گا ،
نہ بھی یاد رہے تو آپ یاد کروا دیا کریں :p اسسٹنٹ سیکریٹری کو اب کون جھیلتا رہے ؟ آپ تو ہے نہ ادھر ہی اس ڈائیری سمیت :p :?
 
تیشہ

محفلین
:lol:

مجھے یاد دلائیے گا دو appointments ہونے کے بعد اب مجھے 9 کی ملی ہے گیارہ پندرہ کی ، :p
اب اسی لئے لکھا ، یاد نہ کروایا تو میں بعد میں بھابھی کو فون کرکے شکایت لگا دوں گی شمشاد صاحب کی ڈائری میں جو لکھا جائے یاد نیہں کرواتے ۔ :?

:p
 
شمشاد

لائبریرین
آپ مجھے نو تاریخ کو بتا دینا پھر میں آپ کو یاد دلا دوں گا کہ آج آپ کی تاریخ ہے۔ گیارہ بجکر پندرہ منٹ پر، صحیح ہے نا۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
آپ مجھے نو تاریخ کو بتا دینا پھر میں آپ کو یاد دلا دوں گا کہ آج آپ کی تاریخ ہے۔ گیارہ بجکر پندرہ منٹ پر، صحیح ہے نا۔

جب مجھے ہی بتانا ہے تو پھر یہاں کیوں لکھتی؟ :p
بس مجھے یہ یاد دلائے گا اسکو میں یاد سے موبائل میں فیڈ کر لوں پھر خود ہی الارم بیپ کے ساتھ لکھا ہوا یاد دہانی ہوجائے گی
میں بہت کمچور سست ہوگئی ہوں مجھ سے اک منٹ لگا کر موبائل میں فیڈ کرنا مشکل لگتا ہے ، ایسے ہی میرے بہت سے کام چھوٹ جاتے ہیں یہہی سوچتی ہوں کہ اچھا ابھی لگاتی ہوں تو ابھی کرتی ہوں پھر کسی اور کام میں لگ جاتی ہوں :oops: :(
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
آپ مجھے نو تاریخ کو بتا دینا پھر میں آپ کو یاد دلا دوں گا کہ آج آپ کی تاریخ ہے۔ گیارہ بجکر پندرہ منٹ پر، صحیح ہے نا۔

مجھے صبخ یاد تو کوئی دلا دیجئے گا ، :(

کتنے بجے یاد دلاؤں؟ یہاں کا وقت GMT سے تین گھنٹے آگے ہے۔ ذرا حساب کر کے بتا دیں۔
 
اب میں نے موبائل میں فیڈ کر لی ہے جی ، اب بیپ بجے گی تو یاد آ ہی جائے گا ، آپ لوگوں کا کتنا وقت ہم سے آگے ہے ؟ نیہں یاد اب ، :?
 
شمشاد

لائبریرین
صرف تین گھنٹے آگے ہیں ہم جی ایم ٹی سے

یعنی جب GMT کے بارہ بجتے ہیں تو یہاں تین بجے ہوتے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
اچھا مطلب تین گھنٹے آپ لوگ ہم سے آگے ہیں ، تو کل مجھے آپنے بارہ بجے دن کے یاد دہانی کروا دئجئے گا :p :D
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اچھا مطلب تین گھنٹے آپ لوگ ہم سے آگے ہیں ، تو کل مجھے آپنے بارہ بجے دن کے یاد دہانی کروا دئجئے گا :p :D

بارہ بجے کس کے، آپ کے، ہمارے یا پھر سردار جی کے ؟

آپ نے تو صبح آٹھھ بجے ہی یاد دہانی کروا دی ، :p تھینکس ،
مگر آج بھی نیہں جانے ہوا بہت ضروری کام آن پڑا تھا ، پھر فون کر کے اب اگلی میں نے چوبیس مارچ کی لے لی ہے دو بجے :D :p

اب چوبیس کو یاد دلائیے گا یاد سے ، :lol:
 
فریب

محفلین
ارے شمشاد بھائی کتنی بار بھی یاد کروا لیں باجو چوبیس کو بھی جانے والی نہیں ہیں۔۔۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اچھا مطلب تین گھنٹے آپ لوگ ہم سے آگے ہیں ، تو کل مجھے آپنے بارہ بجے دن کے یاد دہانی کروا دئجئے گا :p :D

بارہ بجے کس کے، آپ کے، ہمارے یا پھر سردار جی کے ؟

آپ نے تو صبح آٹھھ بجے ہی یاد دہانی کروا دی ، :p تھینکس ،
مگر آج بھی نیہں جانے ہوا بہت ضروری کام آن پڑا تھا ، پھر فون کر کے اب اگلی میں انے چوبیس مارچ کی لے لی ہے دو بجے :D :p

ب چوبیس کو یاد دلائیے گا یاد سے ، :lol:

جی نہیں 24 کو نہیں یاد دلا سکتا، 24 کو جمعہ ہے اور جمعہ کو میری چھٹی ہوتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
چھٹی کا اور بھابھی سے بات کرنے کا کیا تعلق ہے؟ وہ تو تم کبھی بھی کر سکتی ہو۔ اگر کہو تو گھر کا نمبر لکھ دوں؟
 
ماوراء

محفلین
چھٹی کا اور بھابی کا تعلق یہ ہے کہ آپ کی چھٹی ہوتی ہے تو فون کو بھی چھٹی ہوتی ہے۔۔
ویسے گھر کا نمبر دے دیں تو میرے لیے آسانی ہو گی۔۔
 
فریب

محفلین
ارے شمشاد بھائی ایسا غضب مت کیجئے گا ورنہ سارا زاویہ آپ کو ہی لکھنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آخر کو کھانا بھی تو گھر ہی سے کھانا ہوتا ہے نا آپ نے۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
فریب، یہ کوئی پہلی بار نہیں ہے ۔۔میں بھابی سے پہلے بھی بات کر چکی ہوں۔ بھابی سے کیا ۔۔تقریباً ساری فیملی سے۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
نمبر پی ایم کر دیا ہے

اور فریب بھائی ایسا کوئی خطرہ نہیں ہے
زیادہ سے زیادہ میری شکایت ہی لگائے گی نا، لیکن ادھر بھی ناکہ بندی کی ہوئی ہے۔
 
Top