میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

امن خوش آمدید! دلی خوشی ہوئی آپ کو واپس دیکھ کر!

اور ہاں۔۔۔ اب آپ ذرا چارج شیٹ کے لئے بھی تیار ہو جائیں امن دی گریٹ :)
 
تیشہ

محفلین
ویلکم بیک امن :)
care2.gif

کیسی ہو ؟

اچھا لگا واپس دیکھکر ۔۔ مگر :p اک پل کو میرا سانس اوپر نیچے رہ سا گیا دیکھکر :lol: کہ مجھے انٹرویو یاد آگیا تھا ۔

پر میرے سے تو نہیں لینا نا یاد ہے نا ۔ :p

:chalo:
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
السلام علیکم اور ویلکم بیک امن ۔۔ :)

میرے خیال میں سارہ تم رہ گئی ہو اب تمھاری باری ہے انٹرویو کی ۔ :p
ل و ل ۔۔ باجو اپنی باری میرے سر کیوں ڈال رہی ہیں ۔۔ :p آپ کا انٹریو تو سب سے پہلے ہونا چاہیے تھا ۔۔ یہ آپ رہ کیسے گئی ہیں اب تک ۔۔ :p
 
animated0137.gif
جناب میرے اور امن کے بیچ معاہدہ :lol: طے ہوگیا تھا وہ میرا انٹرویو نہیں لے گی ۔ :p
اس لئے تم اپنی خیر مناؤ ۔ :p :lol:

امن یہ سارہ رہ گئیں ہیں ذرا آکر اسکا شروع کردو ۔
animated029.gif
 
یہ مّعاہدے کا تو اچھا مشورہ دیا آپ نے باجو ۔۔۔ :p میں بھی کوئی ایسا ہی معاھدہ کر لوں گی امن سے :p مجھے پتا ہے وہ بہت اچھی ہے ماں جائےگی ۔۔ :) اتنے بڑے بڑے جوابات انٹرویوز کے مجھ سے تو پڑھے بھی نہیں جاتے ۔۔ لکھوں گی کہاں سے :cry:
 
شمشاد

لائبریرین
ایک گمشدہ بھتیجی تو برآمد ہو گئی اب رہ گئی باقی ایک، خیر وہ بھی مل ہی جائے گی۔

خوش آمدید امن، خوشی ہوئی تمہیں واپس دیکھ کر۔
 
امن ایمان

محفلین
اتنا بہتتتتتتتتتتتتتتتتتت سارا لکھا اور لائٹ چلی گئی۔۔۔ :evil:

آپ سب کا بہت شکریہ۔۔۔میں نے پہلے سب کے پیغام کوٹ کرکے ایک ایک کو الگ سے جواب لکھا تھا۔۔۔لیکن اب پھر ۔۔۔۔۔۔:( خیر۔۔!

اب اس میں میرا کیا قصور ہے یہ رکتا ہی نہیں مرے چلا جاتا ہے
اب اس کو کہاں سے روکوں۔۔۔۔۔

تیلے شاہ۔۔>> قصور آپ کا نہیں تو اور کس کا ہے۔۔؟

بری بات امن ایمان ، کسی ایک بات پر تم دکھی ہوئی اور تم نے ہمیں بتایا ہی نہیں جو اتنا خیال رکھتے ہیں تمہارا۔ آئیندہ کبھی سوچنا بھی مت کہ تم محفل چھوڑ کر جاؤگی ہاں مصروفیت کی وجہ سے آنا جانا کم ہو سکتا ہے مگر چھوڑ کر جانا بالکل نہیں۔

تم محفل کی ہر دلعزیز رکن ہو اور جانے کتنے لوگ اپنے انٹر ویو کے انتظار میں تمہارا انتظار کرتے رہتے ہیں۔

محب علوی۔۔>> جی۔۔ :oops: ۔۔۔یہ تو خیر میں نہیں مان رہی کہ لوگوں کو انٹرویو پڑھنے کا یا لکھنے کا انتظار رہتا ہے۔۔۔پہلے ہی اتنی بہت ساری منتیں کروا کروا کے سب مانتے ہیں۔۔:( صرف زیک، قیصرانی اور حجاب ہیں۔۔جنہوں نے میرا خیال رکھا۔۔۔۔مجھے بالکل بھی انتظار نہیں کروایا۔۔۔خود بھی انجوائے کیا۔۔۔اور مجھے بھی ان سے بات کرکے اچھا لگا۔

میرا خیال ہے۔۔اب کوٹس کے بغیر ہی بات کرلوں۔۔۔یہ نہ ہو فضول لائٹ پھر دھوکہ دے جائے۔۔

شکفتے۔۔۔۔۔۔>> بہتتت شکریہ۔۔۔۔ہاںںںںں چارج شیٹ بناتے ہوئے بس اتنا خیال رکھیے گا کہ ابھی میرے پاس بہت سے سوالات باقی ہیں۔ :p

شازی باجو۔۔۔>> بہتتتت شکریہ۔۔۔میں اے-ون ہوں۔۔آپ کیسی ہیں۔۔؟ لگتا ہے آپ سے آنلائن بات کرنا پڑے گی۔۔۔کیوں اب مجھے لگ رہا ہے کہ معاہدے کی کچھ شقیں غلط ہیں اور ان میں آئینی ترامیم بہت ضروری ہے۔۔۔۔آپ تیار ہیں ناااا۔۔؟ :wink:

سارہ۔۔۔>> آپ کے یہاں آنے کا بہت شکریہ۔۔۔شازی باجو کی تجویز بہت مزے کی ہے۔۔۔کیا خیال ہے۔۔اس پر جلدی سے عمل پیرا ہونا چاہیے یا۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟ :p میں اچھی تو ہوں۔۔۔لیکن آپ سے کچھ کم۔۔اس لیے مجھے یقین ہے کہ آپ معاہدے کی بجائے پوری تیاری سے میدانِ جنگ میں اتریں گیں۔ :)

شمشاد چاء۔۔>> بہتتت شکریہ۔۔۔یہ دوسری بھتیجی کون ہیں۔۔۔؟؟؟

زکریا۔۔راہبر۔۔ عباس بھائی۔۔دوست۔۔ماوراء آپ سب کا بھی شکریہ۔

ویسے شکر ہے شکریہ مفت ملتا ہے۔۔۔ورنہ جس طرح یہ بیچارا بے دریغ استمعال ہوتا ہے۔۔میرے خیال سے تو اس پر حکومتِ پاکستان کو ٹیکس لگانا چاہیے۔ بیٹھے بٹھائے حکومت کو اچھا خاصا منافع مل جائے گا۔:)
 
شمشاد

لائبریرین
آخر میں خرچے والی بات ضرور کرنی تھی کیا؟

اور ہاں دوسری بھتیجی جیہ ہے لیکن یہ موقع محل کے مطابق رشتہ بدلتی رہتی ہے۔
 
حجاب

محفلین
امن ایمان نے کہا:
I am Back
action-smiley-065.gif

السلام علیکم !
آپ سب کیسے ہیں۔۔۔؟ امید ہے سبھی ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔
آپ سب لوگ جو یہاں آئے اور میرے بارے میں اچھا اچھا لکھا آپ سب کا بہت ساراااااااااااااااااااا شکریہ۔

اور یہ جو 007 ہیں اُن کے لیے صرف اتنا کہوں گی۔۔۔کہ میں ناراض نہیں ہوں اچھا۔۔!
اس غیر حاضری کا ایک فائدہ مجھے ہوا۔۔۔کم سے کم بہت سارے اچھے رازداں اور ناصح (ناصح نصحیت کرنے والے کو کہتے ہیں نا؟؟) مجھے مل گئے۔ ہیں نا حجاب۔۔؟؟؟ :)

چمن ہنس پڑے گُل مسکرائے
بہت شکریہ آپ تشریف لائے :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نہیں امن، میں اب بدل گئی ہوں، میں چارج شیٹ میں کوئی رعایت نہیں کرنی، ویسے بھی آپ پہلے ہی اجازت دے دی تھی کہ جس سوال کا جواب نہ دینا ہو تو بے شک سوال گول کر دیا جائے :twisted: :)
 
امن ایمان نے کہا:
اتنا بہتتتتتتتتتتتتتتتتتت سارا لکھا اور لائٹ چلی گئی۔۔۔ :evil:

آپ سب کا بہت شکریہ۔۔۔میں نے پہلے سب کے پیغام کوٹ کرکے ایک ایک کو الگ سے جواب لکھا تھا۔۔۔لیکن اب پھر ۔۔۔۔۔۔:( خیر۔۔!

اب اس میں میرا کیا قصور ہے یہ رکتا ہی نہیں مرے چلا جاتا ہے
اب اس کو کہاں سے روکوں۔۔۔۔۔

تیلے شاہ۔۔>> قصور آپ کا نہیں تو اور کس کا ہے۔۔؟

بری بات امن ایمان ، کسی ایک بات پر تم دکھی ہوئی اور تم نے ہمیں بتایا ہی نہیں جو اتنا خیال رکھتے ہیں تمہارا۔ آئیندہ کبھی سوچنا بھی مت کہ تم محفل چھوڑ کر جاؤگی ہاں مصروفیت کی وجہ سے آنا جانا کم ہو سکتا ہے مگر چھوڑ کر جانا بالکل نہیں۔

تم محفل کی ہر دلعزیز رکن ہو اور جانے کتنے لوگ اپنے انٹر ویو کے انتظار میں تمہارا انتظار کرتے رہتے ہیں۔

محب علوی۔۔>> جی۔۔ :oops: ۔۔۔یہ تو خیر میں نہیں مان رہی کہ لوگوں کو انٹرویو پڑھنے کا یا لکھنے کا انتظار رہتا ہے۔۔۔پہلے ہی اتنی بہت ساری منتیں کروا کروا کے سب مانتے ہیں۔۔:( صرف زیک، قیصرانی اور حجاب ہیں۔۔جنہوں نے میرا خیال رکھا۔۔۔۔مجھے بالکل بھی انتظار نہیں کروایا۔۔۔خود بھی انجوائے کیا۔۔۔اور مجھے بھی ان سے بات کرکے اچھا لگا۔

میرا خیال ہے۔۔اب کوٹس کے بغیر ہی بات کرلوں۔۔۔یہ نہ ہو فضول لائٹ پھر دھوکہ دے جائے۔۔

شکفتے۔۔۔۔۔۔>> بہتتت شکریہ۔۔۔۔ہاںںںںں چارج شیٹ بناتے ہوئے بس اتنا خیال رکھیے گا کہ ابھی میرے پاس بہت سے سوالات باقی ہیں۔ :p

شازی باجو۔۔۔>> بہتتتت شکریہ۔۔۔میں اے-ون ہوں۔۔آپ کیسی ہیں۔۔؟ لگتا ہے آپ سے آنلائن بات کرنا پڑے گی۔۔۔کیوں اب مجھے لگ رہا ہے کہ معاہدے کی کچھ شقیں غلط ہیں اور ان میں آئینی ترامیم بہت ضروری ہے۔۔۔۔آپ تیار ہیں ناااا۔۔؟ :wink:

سارہ۔۔۔>> آپ کے یہاں آنے کا بہت شکریہ۔۔۔شازی باجو کی تجویز بہت مزے کی ہے۔۔۔کیا خیال ہے۔۔اس پر جلدی سے عمل پیرا ہونا چاہیے یا۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟ :p میں اچھی تو ہوں۔۔۔لیکن آپ سے کچھ کم۔۔اس لیے مجھے یقین ہے کہ آپ معاہدے کی بجائے پوری تیاری سے میدانِ جنگ میں اتریں گیں۔ :)

شمشاد چاء۔۔>> بہتتت شکریہ۔۔۔یہ دوسری بھتیجی کون ہیں۔۔۔؟؟؟

زکریا۔۔راہبر۔۔ عباس بھائی۔۔دوست۔۔ماوراء آپ سب کا بھی شکریہ۔

ویسے شکر ہے شکریہ مفت ملتا ہے۔۔۔ورنہ جس طرح یہ بیچارا بے دریغ استمعال ہوتا ہے۔۔میرے خیال سے تو اس پر حکومتِ پاکستان کو ٹیکس لگانا چاہیے۔ بیٹھے بٹھائے حکومت کو اچھا خاصا منافع مل جائے گا۔:)

کس کس کو انٹر ویو کا انتظار ہے نوٹ‌کر لو

محسن حجازی
میں خود تمہاری راہ دیکھتا رہا کہ کب آؤں اور کب پھر سے میرا انٹر ویو لمبا ہو :)
ماورا نے بھی ایک دن پوچھا کہ انٹر ویو کا دل کر رہا ہے
چند اور لوگوں نے منہ سے تو نہیں کہا مگر دل میں ارمان دبائے بیٹھے ہیں۔ اب اپنے منہ سے کہتے اچھے تو نہیں لگتے نہ :wink:
 
الف عین

لائبریرین
ویلکم بیک امن ایمان۔ اللہ کا شکر ہے کہ تم پھر فعال بھی ہو گئی ہو۔ اور جس بات سے تکلیف ہوئی تھی، اسے بھول چکی ہو۔ ایسی باتیں یاد رکھنے والی نہیں ہوتیں بھئ۔ میں تو جلد ہی بھول جاتا ہوں۔
 
Top