میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

جیہ

لائبریرین
[quote="محب علوی۔۔>> جی۔۔ :oops: ۔۔۔یہ تو خیر میں نہیں مان رہی کہ لوگوں کو انٹرویو پڑھنے کا یا لکھنے کا انتظار رہتا ہے۔۔۔پہلے ہی اتنی بہت ساری منتیں کروا کروا کے سب مانتے ہیں۔۔:( صرف زیک، قیصرانی اور حجاب ہیں۔۔جنہوں نے میرا خیال رکھا۔۔۔۔مجھے بالکل بھی انتظار نہیں کروایا۔۔۔خود بھی انجوائے کیا۔۔۔اور مجھے بھی ان سے بات کرکے اچھا لگا۔
[/quote]
اس کا مطلب ہے کہ میں نے خیال نہیں رکھا :cry: تبھی تو میرا انٹریئو لاک کردیا
 
محسن حجازی

محفلین
لو جی امید کی کرن نظر آئی۔۔۔ کہ ہمارا بھی انٹرویو ہوگا! ادھر کا ادھر ہی لٹکا ہوا ہے معلق ہے ہوا میں ہماری مانند! کچھ دیر میں فنانشل مینیجمنٹ کا پرچہ ہے اور تیاری ندارد! نہ پڑھنے کو دل کر رہا ہے۔ آخری پرچہ ہے! اور یہ موقع بچپن سے ہی ہمارے لیے عید سعید کے مساوی و ہم پلہ رہا ہے! گرچہ کامیابی کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں لیکن دل کو عجب سا سکون و سرور ہے کہ کچھ ہو جائے گا۔!
امن ایمان! خوش آمدید بلکہ دوبارہ خوش آمدید۔۔ آپ نے اپنی غیر حاضری میں لکھے جانے والے مراسلے ضرور ملاحظہ فرمائے ہوں گے۔ ہم نے بھی علامتی استعفی دیا تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے۔
 
امن ایمان

محفلین
آخر میں خرچے والی بات ضرور کرنی تھی کیا؟
اور ہاں دوسری بھتیجی جیہ ہے لیکن یہ موقع محل کے مطابق رشتہ بدلتی رہتی ہے۔

شمشاد چاء۔۔>> :oops: ۔۔ وہ بس ویسے ہی لکھ دیا۔۔۔لیکن میں نے سب کو شکریہ بہت سچائی سے لکھا تھا۔۔ویسے بھی میں اس بات کو مانتی ہوں کہ اگر سچائی سے اپنے احساس کو بیان کیا جائے تو لفظ خود ہی پڑھنے والے کے دل کو چھو لیتے ہیں۔ اور شمشاد چاء آپ کو مبارک ہو۔۔آپ کی دوسری بھتیجی بھی تشریف لے آئیں ہیں۔۔۔اس کا مطلب ہے آپ نے بھی پوری سچائی سے جیہ کو یاد کیا تھا۔ :)

شہزادی جیہ خوش آمدید!

چمن ہنس پڑے گُل مسکرائے
بہت شکریہ آپ تشریف لائے

حجاب۔۔>> :) ۔۔آپ جیت گئیں۔۔۔میں ہار گئی۔

ویلکم بیک امن
بہت خوشی ہوئی آپ کو دوبارہ یہاں دیکھ کر

پاکستانی۔۔>>> بہتتت شکریہ : )

نہیں امن، میں اب بدل گئی ہوں، میں چارج شیٹ میں کوئی رعایت نہیں کرنی، ویسے بھی آپ پہلے ہی اجازت دے دی تھی کہ جس سوال کا جواب نہ دینا ہو تو بے شک سوال گول کر دیا جائے

شکفتے۔۔>> شکفتے پھر میں بھی بدل گئی ہوں۔۔ :p ۔۔۔اب ہر سوال کا جواب لوں گی۔۔آپ سے پورا پورااااا حساب لوں گی۔ :)
 
امن ایمان

محفلین
کس کس کو انٹر ویو کا انتظار ہے نوٹ‌کر لو

محسن حجازی
میں خود تمہاری راہ دیکھتا رہا کہ کب آؤں اور کب پھر سے میرا انٹر ویو لمبا ہو
ماورا نے بھی ایک دن پوچھا کہ انٹر ویو کا دل کر رہا ہے
چند اور لوگوں نے منہ سے تو نہیں کہا مگر دل میں ارمان دبائے بیٹھے ہیں۔ اب اپنے منہ سے کہتے اچھے تو نہیں لگتے نہ

محب۔۔>> آپ میرا دل رکھ رہے ہیں تو چلیں ایسا ہی سہی۔۔۔میں بھی کچھ وقت کو خوش گمان ہو جاتی ہوں۔۔اب دیکھیے گا۔۔۔ادھر میں نے محسن صاحب سے بات شروع کرنی ہے۔۔اُدھر ان کو مصروفیت نامی بلا چمٹ جانی ہے۔۔رہی بات آپ کی تو آپ تو رہنے ہی دیں۔۔۔اتنی اچھی بات چیت ہورہی تھی۔۔۔آپ اچھے خاصے مجھے سمجھ میں آنے لگے تھے۔۔۔لیکن پھر پتہ نہیں آپ کو کیا ہوگیا۔ : ( ۔۔باقی انشاءاللہ بات چیت کا سلسہ تو سب سے بات کرنے تک چلتا رہے گا۔۔۔میں تو چاہتی ہوں کہ آپ خود بھی کسی کو انوائٹ کریں۔: )

ویلکم بیک امن ایمان۔ اللہ کا شکر ہے کہ تم پھر فعال بھی ہو گئی ہو۔ اور جس بات سے تکلیف ہوئی تھی، اسے بھول چکی ہو۔ ایسی باتیں یاد رکھنے والی نہیں ہوتیں بھئ۔ میں تو جلد ہی بھول جاتا ہوں۔

اعجاز اختر چاء۔۔>> بہتتتتت شکریہ ۔۔بس چاء ابھی اتنی اچھی نہیں ہوسکی نا کہ بات جلدی بھلا دیا کروں۔۔: (
 
امن ایمان

محفلین
میں نے کب منتیں کروائی تھیں؟ تو پھر میرا نام کیوں نہیں لکھا ؟

شمشاد چاء۔۔>>> نہیں نہیں چاء۔۔۔آپ نے منتیں بالکل نہیں کروائیں ۔۔۔:oops: ۔۔۔بس جواب جلدی نہیں دیتے تھے نا تو اس پر مجھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر سوری ۔۔ اب پلیزز باقی سب میری کلاس نہ لیجیئے گا۔۔۔زکریا، منصور بھائی، حجاب کو چھوڑ کر باقی سب بھی اچھے ہیں۔ان تینوں کو اس لسٹ میں اس لیے شامل نہیں کیا کہ یہ بہتتت اچھے ہیں۔:) ۔آپ سب میرے الٹے پلٹے سوالوں کا بڑے حوصلے سے جواب دیتے ہیں۔۔۔اس کے لیے میں سب کی شکر گزار ہوں۔

ویلکم بیک ایمان
واپسی مبارک

جیہ۔.>>> :shock:
کیا
میں
بھی
آپ
کو
یہی
کہوں۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :?:

اس کا مطلب ہے کہ میں نے خیال نہیں رکھا تبھی تو میرا انٹریئو لاک کردیا

جیہ۔۔>>> میں نے تو اسے لاک نہیں کیا۔۔ :( مجھے نہیں پتہ کہ کس نے کیا ہے۔۔۔۔میں تو یہی چاہتی ہوں کہ یہ تھریڈ لاک نہیں ہونے چاہییں۔۔۔ہاں آف ٹاپک بات کرنے پر وارن ضرور کردیا جائے۔۔۔لیکن اس رکن کے بارے میں بات کرنے پر پابندی نہیں ہونی چاہیے۔۔۔آپ کیا کہیں گی اس بارے میں۔۔۔؟
 
شمشاد

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
۔۔۔۔۔۔ اور شمشاد چاء آپ کو مبارک ہو۔۔آپ کی دوسری بھتیجی بھی تشریف لے آئیں ہیں۔۔۔اس کا مطلب ہے آپ نے بھی پوری سچائی سے جیہ کو یاد کیا تھا۔۔۔۔۔

میں اس کو بھولا ہی کب تھا؟
 
شمشاد

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
شمشاد چاء۔۔>>> نہیں نہیں چاء۔۔۔آپ نے منتیں بالکل نہیں کروائیں ۔۔۔:oops: ۔۔

ویلکم بیک ایمان
واپسی مبارک

جیہ۔.>>> :shock:
کیا
میں
بھی
آپ
کو
یہی
کہوں۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :?:

اس کا مطلب ہے کہ میں نے خیال نہیں رکھا تبھی تو میرا انٹریئو لاک کردیا

جیہ۔۔>>> میں نے تو اسے لاک نہیں کیا۔۔ :( مجھے نہیں پتہ کہ کس نے کیا ہے۔۔۔۔میں تو یہی چاہتی ہوں کہ یہ تھریڈ لاک نہیں ہونے چاہییں۔۔۔ہاں آف ٹاپک بات کرنے پر وارن ضرور کردیا جائے۔۔۔لیکن اس رکن کے بارے میں بات کرنے پر پابندی نہیں ہونی چاہیے۔۔۔آپ کیا کہیں گی اس بارے میں۔۔۔؟

چلو تم کہتی ہو تو مان لیتا ہوں۔

اور ہاں کس نے قفل لگایا جیہ کے انٹرویو والے دھاگے کو؟ مجھے تو معلوم نہیں لیکن چابی ہے میرے پاس میں ابھی اسے غیر مقفل کر دیتا ہوں۔
 
امن ایمان

محفلین
محسن حجازی نے کہا:
لو جی امید کی کرن نظر آئی۔۔۔ کہ ہمارا بھی انٹرویو ہوگا! ادھر کا ادھر ہی لٹکا ہوا ہے معلق ہے ہوا میں ہماری مانند! کچھ دیر میں فنانشل مینیجمنٹ کا پرچہ ہے اور تیاری ندارد! نہ پڑھنے کو دل کر رہا ہے۔ آخری پرچہ ہے! اور یہ موقع بچپن سے ہی ہمارے لیے عید سعید کے مساوی و ہم پلہ رہا ہے! گرچہ کامیابی کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں لیکن دل کو عجب سا سکون و سرور ہے کہ کچھ ہو جائے گا۔!
امن ایمان! خوش آمدید بلکہ دوبارہ خوش آمدید۔۔ آپ نے اپنی غیر حاضری میں لکھے جانے والے مراسلے ضرور ملاحظہ فرمائے ہوں گے۔ ہم نے بھی علامتی استعفی دیا تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے۔

:)

محسن صاحب آپ بھی نہ بس۔۔۔ :) اللہ تعالیٰ اس امتحان سمیت زندگی کے ہر امتحان میں کامیابیاں عطا کریں آمین۔
میں نے آپ کا علامتی استعفی دیکھ لیا تھا۔۔ آپ جتنی جلدی جانے کی کرتے ہیں۔۔اس سے زیادہ جلدی واپس بھی آجاتے ہیں۔ :lol: لیکن خیر میں انشاءاللہ پوری کوشش کروں گی کہ اس معلق تھریڈ کو جلد از جلد سرزمینِ محفل پر اتار کر کیل ہتھوڑے کی مدد سے چپکا دوں۔۔تانکہ بدتمیز پھر کہیں اُڑ ناجائے۔
بس مجھے تھوڑا سا وقت لگے گا۔۔۔میں جلدی ہی ادھورے انٹرویوز کو مکمل کرنا چاہوں گی۔۔اور ساتھ نئے لوگوں سے بھی پورا پورا انصاف کروں گی انشاءاللہ۔

ظفری آپ بھی اب واپس آجائیں اچھااااااااااااا
 
امن ایمان

محفلین
میں اس کو بھولا ہی کب تھا؟

صحیح کہا شمشاد چاء۔۔۔اچھے لوگ ہر ہر موقع پر یاد آتے ہیں اور ہمیشہ یاد رکھے جاتے ہیں۔۔۔جیہ کی اجازت ہو تو اسے ضرور غیر مقفل کردیں۔۔۔تانکہ جیہ سے بھی ہم پھر پوچھ سکیں کہ انہوں نے اردو محفل اور اراکینِ محفل کو کب کب اور کتنا یاد کیا۔۔: )
 
شمشاد

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
میں اس کو بھولا ہی کب تھا؟

صحیح کہا شمشاد چاء۔۔۔اچھے لوگ ہر ہر موقع پر یاد آتے ہیں اور ہمیشہ یاد رکھے جاتے ہیں۔۔۔جیہ کی اجازت ہو تو اسے ضرور غیر مقفل کردیں۔۔۔تانکہ جیہ سے بھی ہم پھر پوچھ سکیں کہ انہوں نے اردو محفل اور اراکینِ محفل کو کب کب اور کتنا یاد کیا۔۔: )

اس کی کیا اجازت لینی ہے، وہ تو میں نے غیر مقفل کر کے ایک عدد سوال بھی جڑ دیا ہے اسے :wink:
 
تیشہ

محفلین
شازی باجو۔۔۔>> بہتتتت شکریہ۔۔۔میں اے-ون ہوں۔۔آپ کیسی ہیں۔۔؟ لگتا ہے آپ سے آنلائن بات کرنا پڑے گی۔۔۔کیوں اب مجھے لگ رہا ہے کہ معاہدے کی کچھ شقیں غلط ہیں اور ان میں آئینی ترامیم بہت ضروری ہے۔۔۔۔آپ تیار ہیں ناااا۔۔؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں بھی اے ون ہی تھی امن :D مگر انٹرویو کا پڑھکر :cry: :cry: زیرو ون ہوگئی ہوں ۔

تم تو اچھی بہن ہو :p پیاری پیاری ۔ ، تو اپنی بات پر قائم رہو نا :( کیوں مجھے دہلا دیتی ہو انٹرویو کا سنا کر۔
سارہ کا لے لو :lol: اور بہت سے ممبرز باقی ہیں ۔
:( مجھے چھوڑ دو ۔ :(
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی نے کہا:

بوچھی

میں مخالف کیمپ میں جانے کا سوچ رہی ہوں :)
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:

شگفتہ :( :cry: کچھ تو خیال کریں آخر کو سات گھنٹے گزارے ہیں ہم نے اس دن :lol:
سات گھنٹے کی ساری محنت اکارت گئی ۔ :?
مخالف کیمپ میں گئیں تو میں نہ بولوں گی :cry: کوئی تو میرے بھی ساتھ ہو ۔
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
باجو پہلے آپ پھر میں ۔۔۔۔ :p :)

ایسا کرتے ہیں نہ اب تم کچھ بولو نہ میں کچھ بولوں :p آخر کو میری سہیلی ہو تو اب مجھے تو خیال کرنا ہی پڑے گا ۔ اب بدلے میں تم کو بھی خیال رکھنا لازمی ہے ۔

چلو کوئی اؤر بات کرو ۔ :p چھوڑو ان باتوں میں کیا (انٹرویو) میں کیا رکھا ہے ۔ :D
 
Top