تعارف میرا نام یاسمین ہے

وعلیکم السلام اپیا!

محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید ہے کہ بخیر ہونگی۔
اپنے بارے میں کچھ مزید بتائیں۔ مثلاً آپ کے شوق، آپ کی مصروفیات، محفل تک کیونکر رسائی ہوئی وغیرہ۔ :)
 

محسن حجازی

محفلین
خوش آمدید
یہ لکھ کر بٹن دبایا تو جواب آیا:
آپ کا لکھا پیغام بہت چھوٹا ہے کم سے کم 10 حروف شامل کریں:rolleyes:
 
خوش آمدید یاسمین صاحبہ۔
امید ہے آپ محفل میں اچھا اضافہ ثابت ہوں گی۔ کسی بھی قسم کی مشکل ہو تو بلاجھجک لکھ سکتی ہیں۔
 

پپو

محفلین
میں پپو آپکو اردو محفل پر خوش آمدید امید ہے آپ کا ساتھ اس محفل کی خوشیوں میں مزید اضافہ کا باعث ہوگا مزید تعارف چلتا رہے گا
 

فرخ منظور

لائبریرین
خوش آمدید یاسمین صاحبہ! کچھ اپنی دلچسپیوں کے بارے میں‌ بھی بتائیے گا - بہت شکریہ!
 

زینب

محفلین
خوش آمدید یاسمیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امید ہے اپ بہت انجوایے کریں گی یہاں
 

بلال

محفلین
اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
مزید تعارف دیں تا کہ بات چیت میں آسانی رہے۔
 
Top