جاسمن
لائبریرین
اردو محفل کاکس کا وقت کم ہے ؟
اردو محفل کاکس کا وقت کم ہے ؟
لگتا ہے آپ کی شب کٹ چکی ہے۔کوئی دم کا مہماں ہوں اے اہلِ محفل
چراغِ سحر ہوں ، بجھا چاہتا ہوں
کوئی دم کا مہماں ہوں اے اہلِ محفل
چراغِ سحر ہوں ، بجھا چاہتا ہوں
گو ہم دیگر محفلین کی خدمات کو تمغہ ٹیگ نا مل سکا۔ ہم نے بھی آپ کی بہت مدد کی تھی۔ البتہ کیا مدد کی تھی یہ مجھے بھول گیا ہے۔کس نے بجائی ہے یہ بانسریا؟
اچھا لگا اتنا پرانا دھاگہ اور اپنی شروع کی اردو دیکھ کے ہنسی بھی آئی۔ میرے لیپ ٹاپ کے کلیدی تختے میں جو حروف تھے، ان میں اپنا مفہوم ادا کرنا بے حد مشکل تھا۔
لیکن محفلین نے مدد کی اور پاک اردو انسٹالر نے اب تک ساتھ دیا اور دے رہا ہے۔
یہاں مدد کرنے والوں میں سے کچھ اردو محفل چھوڑ گئے، کچھ دنیا چھوڑ گئے۔
یہاں @ قیصرانی اور شمشاد نے بہت مدد کی۔ شروع میں ان دونوں میں فرق کرنامشکل محسوس ہوتا تھا۔ پھر آہستہ آہستہ دونوں کو علیحدہ شخصیت کے طور پہ پہچاننے لگی۔ پھر قیصرانی ہی چلے گئے۔
یہ ناراض لوگ محفل کے اختتام پہ کیا آئیں گے؟
انھیں آنا چاہیے
جیہ
قیصرانی
راحیل فاروق
آپ نے سرائیکی میں حال احوال کیا تھا، اتنا تو میں نے دیکھا ہے۔ 🙂گو ہم دیگر محفلین کی خدمات کو تمغہ ٹیگ نا مل سکا۔ ہم نے بھی آپ کی بہت مدد کی تھی۔ البتہ کیا مدد کی تھی یہ مجھے بھول گیا ہے۔![]()
بابا بھی کچھ دیکھ بھال کر ہی پیشین گوئی کرتے ہیں۔یہ بات تقریباً ١١ سال پہلے کہی تھی اور آج ان کے مراسلے اور اردو دیکھ کر حیرت ہوتی ہے..
واہ بابا ایک پیشن گوئی میرے لیے بھی کر دیں 😊
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوںکوئی دم کا مہماں ہوں اے اہلِ محفل
چراغِ سحر ہوں ، بجھا چاہتا ہوں
جاسمن صاحبہ کے بارے میں کتنا درست قیاس تھا اآپ کا۔خوش آمدید ۔۔۔۔!
جو لوگ شروع میں جتنا اٹکتے ہیں بعد میں وہی سب سے زیادہ فراٹے بھرتے نظر آتے ہیں۔سو لکھتی رہیے اور لکھتے لکھتے لکھیّہ بن جائیں۔
ٹیگز میں دعا دینے کا بہت شکریہ ۔![]()