تعارف،

  1. عبدالرحمن مانی

    تعارف تعارف ایک دھتکارے ہوئے کا

    میرا نام عبدالرحمن ہے میرا تعلق چکوال کے ایک نواحی گاؤں جمالوال سے ہے فلحال گورمے فوڈز ملتان میں پرڈکشن سپروائزر کے طور پر کام کررہا ہوں تعلیم ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ) DAE( الیکٹریکل ہے آگے گھریلو حالات کی وجہ سے نہیں پڑھا فارغ وقت میں کتابیں پڑھنے یا سونے کا شوق ہے کبھی کبھی گھٹیا گھٹیا...
  2. محمد احسان

    تعارف انجنئیر محمد احسان(لاھور)

    آبائی گاؤں چوآ سیدن شاہ ضلع چکوال منڈی بہاؤالدین میں بچپن گزارہ اور میٹرک تک تعلیم وھیں حاصل کی گجرات سے کالج کی تعلیم حاصل کی اور انجینئرنگ یونیورسٹی لاھور سے سول انجینئرنگ کرنے کے بعد لاھور ھی میں ایک نجی تعمیراتی کمپنی مین عرصہ سترہ سال سے ملازم اس وقت سینئر مینجر پراجیکٹس کی ذمہ داری...
  3. جاسمن

    تعارف میرا نام جاسمن ہے۔مین بہاولپور ڈویژن مین رہتی ہون۔ یے سلسلہ ابھی میرے لءے نیا ہے۔

    میرا نام جاسمن ہے۔ میرا تعلق بہاوپور ڈویژن سے ہے۔ اردو کی محبت مجھے یہاں لے آئی لیکن یہاں اردو لکھنی بہت مشکل ہے۔
Top