تعارف میرا نام جاسمن ہے۔مین بہاولپور ڈویژن مین رہتی ہون۔ یے سلسلہ ابھی میرے لءے نیا ہے۔

جاسمن

لائبریرین
میرا نام جاسمن ہے۔ میرا تعلق بہاوپور ڈویژن سے ہے۔ اردو کی محبت مجھے یہاں لے آئی لیکن یہاں اردو لکھنی بہت مشکل ہے۔
 
آخری تدوین:
KwULv.png
 

آبی ٹوکول

محفلین
خوش آمدید " ہمت لڑکیاں مدد اے کی بورڈاں " سو لکھنا جاری رکھیئے ایک دن کامیابی ضرور قدم چومے گی۔ والسلام
 

غدیر زھرا

لائبریرین
السلام علیکم بہنا :)
خوش آمدید :)
شروع شروع میں مشکل ہو گی بعد میں آسان لگے گا یہاں لکھنا :)
اپنے بارے میں مزید بتایئے کیا کرتی ہیں؟ :)
 
Top