تعارف انجنئیر محمد احسان(لاھور)

محمد احسان

محفلین
آبائی گاؤں چوآ سیدن شاہ ضلع چکوال
منڈی بہاؤالدین میں بچپن گزارہ اور میٹرک تک تعلیم وھیں حاصل کی
گجرات سے کالج کی تعلیم حاصل کی اور انجینئرنگ یونیورسٹی لاھور سے سول انجینئرنگ کرنے کے بعد لاھور ھی میں ایک نجی تعمیراتی کمپنی مین عرصہ سترہ سال سے ملازم
اس وقت سینئر مینجر پراجیکٹس کی ذمہ داری نبھا رھا ھوں
 
محمد احسان

محفلین
نوازش احباب
امید ھے یہ اپنائت و چاھت
یہ شفقت
مروت و مودت
بھائی چارہ
پر خلوص دعائین اور عنائتیں
تا دیر بلکہ ھمیشہ ھمارے ساتھ رھین گی
اور خوب دل لگا رھے گا
 
محمد احسان

محفلین
شکریہ تمام احباب

خوش آمدید...
چوآ اور سیدن کا مطلب کیا ہوتا ہے؟؟؟
چوآ فارسی زبان کا لفظ ھے جس کا مطلب
چشمہ ھے
اس گاؤں میں میٹھے پانی کے بارہ چشمے منسوب ھیں ایک بزرگ حضرت سخی سیدن شاہ شیرازی رحمتہ اللہ سے‫‫ جبکہ یہ وادی نما گاؤں کوھستان نمک کے بیچ میں واقع ھے
اس نسبت سے گاؤں کا نام چوآ سیدنشاہ ھے
ان بزرگ کا دربار بھی اس گاؤں کے اندر ھے
 
آپ کے کیفیت نامہ کا جواب یہاں دے رہا ہوں۔
کچھ دن فورم کے مین پیج پر موجود زمرہ جات اور ذیلی زمرہ جات کو سمجھیے۔
پھر اپنی دلچسپی کے زمرہ جات میں موجود لڑیوں پر گفتگو میں حصہ لیجیے۔
پھر کسی حوالے سے محفل پر کچھ شئر کرنا چاہیں تو متعلقہ زمرہ میں نئے موضوعات شروع کیجیے۔ :)
 
آبائی گاؤں چوآ سیدن شاہ ضلع چکوال
منڈی بہاؤالدین میں بچپن گزارہ اور میٹرک تک تعلیم وھیں حاصل کی
گجرات سے کالج کی تعلیم حاصل کی اور انجینئرنگ یونیورسٹی لاھور سے سول انجینئرنگ کرنے کے بعد لاھور ھی میں ایک نجی تعمیراتی کمپنی مین عرصہ سترہ سال سے ملازم
اس وقت سینئر مینجر پراجیکٹس کی ذمہ داری نبھا رھا ھوں
خوش آمدید
امید ہے ادھر آپ کا وقت اچھا گزرے گا
میرا تعلق بھی تعمیرات کے شعبے سے ہے :)
 
Top