تعارف انجنئیر محمد احسان(لاھور)

یاز

محفلین
میرے علم کے مطابق نوشہرہ (وادیء سون) میں ایک ہی ہوٹل ہے، مہریہ گیسٹ ہاؤس یا اس سے ملتے جلتے نام سے.
TtCnTW

DgCPuc
 

ابو ہاشم

محفلین
میرے علم کے مطابق نوشہرہ (وادیء سون) میں ایک ہی ہوٹل ہے، مہریہ گیسٹ ہاؤس یا اس سے ملتے جلتے نام سے.
جی ہاں وادئ سون کے سٹینڈرڈ کے لحاظ سے اس مہریہ ہوٹل کو اچھا ہوٹل کہ سکتے ہیں اور یہی اس قسم کا ہوٹل ہے۔ رات گزارنے کے لیے البتہ اور بھی ایک دو چھوٹے موٹے ہوٹل مل سکتے ہیں
 

ابو ہاشم

محفلین
اس کے علاوہ سوڈھی میں ایک اچھا سرکاری ریسٹ ہاؤس بھی ہے اور نوشہرہ میں بھی ایک سرکاری ریسٹ ہاؤس کا سنتے ہیں لیکن ان کی بکنگ کے طریقہ کار کا مجھے علم نہیں۔ ان کے علاوہ میرے خیال میں کٹھوائ اور اوچھالی میں بھی رات گزارنے کے لیے ہوٹل مل سکتا ہے۔ پھر ادھر پیل چوک پر ایک بڑا ہوٹل بن رہا ہے
 

ابو ہاشم

محفلین
محمد احسان صاحب سے معذرت کہ ان کے تعارف میں دوسری باتیں شروع ہو گئیں۔ لیکن محفل میں ایسا ہوتا رہتا ہے جیسا کہ آپ دوسرے دھاگوں میں بھی دیکھیں گے۔
 
آخری تدوین:
Top