تعارف میرا نام جاسمن ہے۔مین بہاولپور ڈویژن مین رہتی ہون۔ یے سلسلہ ابھی میرے لءے نیا ہے۔

کس نے بجائی ہے یہ بانسریا؟
اچھا لگا اتنا پرانا دھاگہ اور اپنی شروع کی اردو دیکھ کے ہنسی بھی آئی۔ میرے لیپ ٹاپ کے کلیدی تختے میں جو حروف تھے، ان میں اپنا مفہوم ادا کرنا بے حد مشکل تھا۔
لیکن محفلین نے مدد کی اور پاک اردو انسٹالر نے اب تک ساتھ دیا اور دے رہا ہے۔
یہاں مدد کرنے والوں میں سے کچھ اردو محفل چھوڑ گئے، کچھ دنیا چھوڑ گئے۔
یہاں @ قیصرانی اور شمشاد نے بہت مدد کی۔ شروع میں ان دونوں میں فرق کرنامشکل محسوس ہوتا تھا۔ پھر آہستہ آہستہ دونوں کو علیحدہ شخصیت کے طور پہ پہچاننے لگی۔ پھر قیصرانی ہی چلے گئے۔
یہ ناراض لوگ محفل کے اختتام پہ کیا آئیں گے؟
انھیں آنا چاہیے
جیہ
قیصرانی
راحیل فاروق
گو ہم دیگر محفلین کی خدمات کو تمغہ ٹیگ نا مل سکا۔ ہم نے بھی آپ کی بہت مدد کی تھی۔ البتہ کیا مدد کی تھی یہ مجھے بھول گیا ہے۔ :cool:
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
Top