موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
زیادہ ہوشیاری نہ دکھائیں۔ میں نے ذ کے بعد لکھنا تھا تو رے سے ہی لکھا ہے۔
 

mfdarvesh

محفلین
ظاہر ہے طوطافال ہی نکالے گا، اب کمنٹری تو کرنے سے رہا (ویسے کر بھی سکتا ہے)
 

شمشاد

لائبریرین
غلط کام ہے فال نکالنا اور نکلوانا۔ میرا طوطا بالکل بھی ایسا کوئی کام نہیں کرتا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top