موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

وجی

لائبریرین
چاچو کہاں ہیں آجکل کچھ معلوم نہیں یہاں آنا تو چھوڑ دیا ہے انہوں نے
 

الف عین

لائبریرین
شوق ہوتا ہے کچھ لوگوں کو ڈال کھانے کا۔۔۔۔ ویسے بنگالی لوگ دال کو ڈال ہی کہتے ہیں!!
 

محمداحمد

لائبریرین
صرف دال نہیں چلے گی دال کے ساتھ تو بہت سے لوازمات ضروری ہیں اور اگر دال چاول ہو جائیں تو کیا بات ہے۔
 

وجی

لائبریرین
ضروری تو نہیں کہ چاول ہوں جناب
پکوڑے یا پھر پاپڑ بھی اچھے لگتے ہیں دال کے ساتھ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top