موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

mfdarvesh

محفلین
کیا کریں جی، نماز پڑھنے میں ہمیشہ سستی ہی ہو جاتی ہے آخری وقت پہ ہی یاد آتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
گھر پر کھانے کو آج موڈ نہیں ہے۔ کیا خیال ہے بازار سے پیزا منگوایا جائے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top