موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

محمداحمد

لائبریرین
ژالہ باری ہورہی ہے پاکستان کے کچھ علاقوں میں۔

ویسے خرم بھائی "ز" سے زندگی کو کیسے فراموش کر گئے آپ ؟
 

محمداحمد

لائبریرین
طوطا کا ذکر ضروری ہو گیا ہےکہ اور کچھ یاد نہیں آ رہا۔

ویسے میرے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں اس سلسلے میں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top