تعارف من آنم کہ من دانم

چوہدری لیاقت علی نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 2, 2015

ٹیگ:
?

کیا ہم ابن صفی کو ان کا صحیح مقام دے پائے؟

Poll closed ‏جنوری 9, 2015.
  1. ابھی تک نہیں

    3 آرا
    33.3%
  2. جی نہیں

    0 آرا
    0.0%
  3. جی ہاں

    2 آرا
    22.2%
  4. نہیں پتہ

    4 آرا
    44.4%
  1. چوہدری لیاقت علی

    چوہدری لیاقت علی محفلین

    مراسلے:
    305
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    نام نامی محمد فیصل، حال مقیم کراچی، اردو ، انگریزی ادب کا دلدادہ، شاعری کمزوری اور اچھی نثر جہاں سے ملے،جیسے ملے، جس قدر ملے۔ اگر کسی ایک شعر میں خود کو سمیٹوں تو وہ یہ ہے
    شکیب اپنے تعارف کو بس اک یہی بات کافی ہے
    ہم اس سے بچ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 2
  2. zeeakbar

    zeeakbar محفلین

    مراسلے:
    13
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    خوش آمدید سر!
     
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,940
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    خوش آمدید
     
  4. فرحان عباس

    فرحان عباس محفلین

    مراسلے:
    300
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
  5. چوہدری لیاقت علی

    چوہدری لیاقت علی محفلین

    مراسلے:
    305
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    تمام احباب کا بہت شکریہ
     
    • زبردست زبردست × 1
  6. اوشو

    اوشو محفلین

    مراسلے:
    2,322
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
  7. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,496
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ
    جی آیاں نوں
    ۔۔۔
    یہ چوہدری لیاقت علی اور محمد فیصل کی سمجھ نہیں آئی ؟
     
    • متفق متفق × 1
  8. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    خوش آمدید
     
  9. سید زبیر

    سید زبیر محفلین

    مراسلے:
    4,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    خوش آمدید ۔۔ یقینآ آپ کی شرکت سے ہم محفلین کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔
     
  10. چوہدری لیاقت علی

    چوہدری لیاقت علی محفلین

    مراسلے:
    305
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بھائی بس یوں سمجھ لیجیئے کہ اپنے والد کےنام کو اپنا قلمی نام بنا لیا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,176
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
  12. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    8,483
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
  13. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,877
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    خوش آمدید لیاقت صاحب
     
  14. x boy

    x boy محفلین

    مراسلے:
    6,208
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Breezy
    امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے " السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ"
    اور محفل کی طرف سے گرماگرم "خوش آمدید"۔
     
  15. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,940
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    تصویر آپ کی ہے یا والد صاحب کی؟
     
  16. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,314
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Pensive
    محفل میں خوش آمدید
    :)
     
  17. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,231
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    خوش آمدید جناب
     
  18. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خوش آمدید ۔۔
     
  19. چوہدری لیاقت علی

    چوہدری لیاقت علی محفلین

    مراسلے:
    305
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    میرے والد صاحب کی ہے
     
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,940
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    کیا والد صاحب کو معلوم ہے کہ آپ ان کی تصویر اور نام انٹرنیٹ پر استعمال کر رہے ہیں؟
     

اس صفحے کی تشہیر