تعارف من آنم کہ من دانم

کیا ہم ابن صفی کو ان کا صحیح مقام دے پائے؟

  • ابھی تک نہیں

    Votes: 3 33.3%
  • جی نہیں

    Votes: 0 0.0%
  • جی ہاں

    Votes: 2 22.2%
  • نہیں پتہ

    Votes: 4 44.4%

  • Total voters
    9
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
نام نامی محمد فیصل، حال مقیم کراچی، اردو ، انگریزی ادب کا دلدادہ، شاعری کمزوری اور اچھی نثر جہاں سے ملے،جیسے ملے، جس قدر ملے۔ اگر کسی ایک شعر میں خود کو سمیٹوں تو وہ یہ ہے
شکیب اپنے تعارف کو بس اک یہی بات کافی ہے
ہم اس سے بچ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے
 

x boy

محفلین
امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے " السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ"
اور محفل کی طرف سے گرماگرم "خوش آمدید"۔
 
Top