تعارف من آنم کہ من دانم

کیا ہم ابن صفی کو ان کا صحیح مقام دے پائے؟

  • ابھی تک نہیں

    Votes: 3 33.3%
  • جی نہیں

    Votes: 0 0.0%
  • جی ہاں

    Votes: 2 22.2%
  • نہیں پتہ

    Votes: 4 44.4%

  • Total voters
    9
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
کیا والد صاحب کو معلوم ہے کہ آپ ان کی تصویر اور نام انٹرنیٹ پر استعمال کر رہے ہیں؟
دوست ان کا انتقال ہو چکا ہے اور ان کے بعد میں جو بھی لکھتا ہوں، جس کسی بھی رسالے کے لیے لکھتا ہوں، جو بھی انٹرنیٹ پروفائل بناتا ہوں ان کے نام پر بناتا ہوں۔ امید ہے آپ کی تشفی ہو گئی ہو گی
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
محفل میں خوش عام دید۔ آپ کے چند انتخابات پسندیدہ کلام میں نظروں سے گزرے ہیں۔ امید ہے کہ آپ کی کمزوری سے ہمارا شاعرانہ علم قوی ہوگا۔ شاد رہیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم اور جی آیاں نوں! اتنے عرصے بعد اس لئے که.... ہم اس سے بچ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے....‎:D
 
Top